aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "panja-e-mizha"
پایا نہ دل بہایا ہوا سیل اشک کامیں پنجۂ مژہ سے سمندر بلو چکا
ناز و ادا و غمزہ نگہ پنجۂ مژہماریں ہیں ایک دل کو یہ پل پل کے چار پانچ
ہے یاد دل میں پنجۂ رنگین یار کیمہندی کے چور کا گزر اپنے محل میں ہے
اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھےکہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے
पंजा-ए-मिझ़ा پَنْجَۂ مِژَہ
پلکیں ، پلکوں کے بال.
رستگار از پنجۂ بے دردیٔ لیل و نہاربند آنکھوں کے نگر میں
خود کو اسیر پنجۂ صد اہتمام کرمنسوب سرگزشت وفا ان کے نام کر
بنا تھا پنجۂ جراح رشک پنجۂ مرجاںترے زخمی کا جس دم اس نے زخم خوں چکاں باندھا
سیلیٔ پنجۂ جلاد ستم سے ہے ہےنذر بیداد ہوئے منتخبان دہلی
پنجۂ زر گری و زر گیریعام ہے رسم رہزنی کی طرح
شانہ اس کا ہے پنجۂ خورشیدواہ کیا پنجۂ حنائی ہے
پنجۂ مژگان تر نے یہ اڑائیں دھجیاںتار باقی ایک بھی دامان ساحل میں نہیں
ہمیں نے پنجۂ دست جنوں سےکئے ہیں کوہ کی چوٹی میں شانے
امتحاں قوت کا ہے تلوار اٹھائی جاتی ہےاب تو اس قابل ہوئے ہیں پنجہ و بازوئے دوست
بس جگر کو لطف یک تیر مژہ درکار ہےکار غم خواری نگاہ آشنا ہو جائے گا
وہ جب چاہے بجھا دیتا ہے شمعیں بھی ستارے بھینگر سارا سپرد پنجۂ ظلمات کرتا ہے
تار ملبوس خودی کیوں رہیں باقی میرےپنجۂ دست جنوں اپنا ہے وحشت اپنی
ابرو و چشم و نگاہ و مژہ ہر اک خوں خوارایک دل ہے مرا تس پر ہیں دل آزار کئی
شل ہے ہر چند پنچۂ مژگاںپر کلیجا نکال آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books