aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parinde"
بال موہن پانڈے
born.1998
شاعر
ابھنندن پانڈے
born.1988
چاندنی پانڈے
born.1974
چندراشیکھر پانڈے شمس
born.1984
ہمانشو پانڈے
اویناش پانڈے
born.1987
آنند پانڈے تنہا
born.1957
منیشا پانڈے
born.1983
آشوتوش پانڈے
born.1971
سنچت پانڈے
born.2001
اجے پانڈے سحاب
مصنف
بشمبھر ناتھ پانڈے
1906 - 1998
انوپا پانڈے
للی پرساد پانڈے
مدیر
بلاقی رام پانڈے
تھکے ہارے پرندے جب بسیرے کے لیے لوٹیںسلیقہ مند شاخوں کا لچک جانا ضروری ہے
دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مر جاتے ہیںہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہاب اس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے
چاند ستارے پھول پرندے شام سویرا ایک طرفساری دنیا اس کا چربہ اس کا چہرا ایک طرف
ہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میںہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا
مرزاغالبؔ بلاشبہ اردو کے ایسے عظیم شاعرہیں جنھیں عالمی ادب کے چنندہ شاعروں کی فہرست میں فخر کے ساتھ شامل کیا جا سکتا ہے۔ غالبؔ کی شاعری کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہے کہ ان کے کلام میں بڑی تعداد میں موقع کی مناسبت سے استعمال کئے جانے والے اشعار موجود ہیں۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ غالبؔ کے ۲۰ بہترین اشعار جو ضرب ا لمثل کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں آپ حضرات کے لئے یکجا کئے جائیں۔ غالبؔ کے کلام سے صرف ۲۰ اشعار کا انتخاب کرنا کتنا مشکل ہے اس کا اندازہ آپ بخوبی لگا سکتے ہیں۔ ہمیں اعتراف ہے کہ غالب ؔ کے کئی بہترین اشعار ہماری فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہیں۔ از راہ کرم ہمیں اپنی پسند کے ایسے اشعار کی بلا تکلف نشاندہی فرمائیں جو اس فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہوں۔ ہمارا ادارتی عملہ آپ کے تجویز کردہ اشعار کو ٹاپ ۲۰ فہرست میں شامل کرنے پر غور کرے گا۔ امید ہے آپ اس انتخاب سے محظوظ ہونگے اور اس فہرست کو مزید بہتر بنانے میں ریختہ کے ساتھ تعاون کریں گے اور اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہیں گے۔
شاعری لفظ کو چھوڑکراس کے ارد گرد پھیلے ہوئے امکانات کواستعمال میں لاتی ہے۔ پرندہ اوراس طرح کے دوسرے لفظوں کے حوالے سے کی گئی شاعری کے مطالعے سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ پرندہ شاعری میں صرف پرندہ ہی نہیں رہتا بلکہ آزادی، بلندی اورپروازکی ایک علامت بن جاتا ہے ۔ پرندےاور کئی سطحوں پرزندگی میں حوصلے کی علامت بن کرسامنےآئے ہیں ۔ پرندوں کا رخصت ہوجانا زندگی کی معصومیت کے خاتمے اور شہری زندگی کے عذاب کا اشارہ بھی ہے ۔ نئی غزل میں یہ موضوع کثرت سے برتا گیا ہے ۔
غرور زندگی جینے کا ایک منفی رویہ ہے ۔ آدمی جب خود پسندی میں مبتلا ہوجاتا ہے تو اسے اپنی ذات کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا ۔ شاعری میں جس غرور کو کثرت سے موضوع بنایا گیا ہے وہ محبوب کا اختیار کردہ غرور ہے ۔ محبوب اپنے حسن ،اپنی چمک دمک ، اپنے چاہے جانے اور اپنے چاہنے والوں کی کثرت پر غرور کرتا ہے اور اپنے عاشقوں کو اپنے اس رویے سے دکھ پہنچاتا ہے ۔ ایک چھوٹا سا شعری انتخاب آپ کے لئے حاضر ہے
परिंदेپرندے
bird
परिंदाپرندہ
bird, winged creature
परिंदोپرندو
birds
परांदाپراندہ
a colorful hanging tassel, worn by the Punjabi women in their hair
حلال و حرام پرندے اور ان کے طبی فوائد
سلیم احمد
طب
برف آشنا پرندے
ترنم ریاض
ناول
پری ناز اور پرندے
انیس اشفاق
پرندے
مستنصر حسین تارڑ
جلے ہوئے آسمان کے پرندے
زاہد امروز
نظم
نئے پرندے
ہستی مل ہستی
مجموعہ
ست رنگے پرندے کے تعاقب میں
رشید امجد
افسانہ
پرندہ پکڑنے والی گاڑی
غیاث احمد گدّی
پرندے اب کیوں نہیں اڑتے
دیوندر اسر
پرندے کا سفر
مسرور جہاں
مجروح پرندے کی صدا
منظر شہاب
غزل
پردے کے پیچھے
جیرالڈین بروکس
نسائیت
اصناف پارینہ
ابن کنول
انتخاب
دکھ لال پرندہ ہے
علی محمد فرشی
ماہیہ
اسلام اور ہندوستانی ثقافت
بی۔ این۔ پانڈے
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہوہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
یہاں جو ہے تنفس ہی میں گم ہےپرندے اڑ رہے ہیں شاخ جاں سے
اجنبی خواہشیں سینے میں دبا بھی نہ سکوںایسے ضدی ہیں پرندے کہ اڑا بھی نہ سکوں
گھونسلے ویران ہیں اب وہ پرندے ہی کہاںاک بسیرے کے لئے جو آب و دانہ چھوڑ دیں
دیکھ معمار پرندے بھی رہیں گھر بھی بنےنقشہ ایسا ہو کوئی پیڑ گرانا نہ پڑے
وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیںسب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں
یہ پرندے بھی کھیتوں کے مزدور ہیںلوٹ کے اپنے گھر شام تک جائیں گے
پرندے قید ہیں تم چہچہاہٹ چاہتے ہوتمہیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسئلہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books