تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pechvaan"
انتہائی متعلقہ نتائج "pechvaan"
شعر
آہ پیچاں اپنی ایسی ہے کہ جس کے پیچ کو
پیچواں نیچا بھی تیرا دیکھ کر خم کھائے ہے
عبدالرحمان احسان دہلوی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
pechvaa.n
पेचवाँ پیچواں
ڈورے کے لمبے سروں میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر کلابتوں کی لپیٹ جو بطور گنڈا بنائی جائے، ٹھٹی، گنڈا
فارسی
pechvaanii
पेचवानी پیچْوانی
پیچوان (رک) سے منسوب یا متعلق.
pechvaana
पेचवाना پیچْوانَہ
پتوں کی ابتدائی لپیٹواں حالت جو نشو و نما کے ساتھ ساتھ کھلتی جاتی ہے.
مزید نتائج "pechvaan"
نظم
ایک لڑکا
کبھی ہم سن حسینوں میں بہت خوش کام و دل رفتہ
کبھی پیچاں بگولہ ساں کبھی جیوں چشم خوں بستہ
اختر الایمان
غزل
مجھے بتاؤ کہ میری ناراضگی سے تم کو ہے فرق کوئی
میں کھا رہی ہوں نہ جانے کب سے ہی پیچ تاؤ مجھے مناؤ
عامر امیر
مزاحیہ
زلف پیچاں میں وہ سج دھج کہ بلائیں بھی مرید
قدر رعنا میں وہ چم خم کہ قیامت بھی شہید

