aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaafila-e-umr-e-ravaa.n"
پروین ام مشتاق
born.1866
شاعر
آلِ عمر
born.1995
رخسانہ نکہت لاری ام ہانی
born.1953
مصنف
وزارت امور خارجہ جمہوری اسلامی
ناشر
ادارۂ فرہنگ عامہ
ام ہانی اشرف
محکمۂ تعلقات عامہ، دہلی
محکمۂ تعلقات عامہ، ہریانہ
شعبۂ ابلاغ عامہ، کراچی
مطبع مفید عام، آگرہ
ریاض فیض عام پریس، نگینہ
ایم۔ اے۔ رمن
مدیر
ام زبیر
مفید عام پریس، سیالکوٹ
رفیق عام پریس، لاہور
کھنچتے جاتے ہیں رسن بستہ غلاموں کی طرحجس طرف قافلۂ عمر رواں کھینچتا ہے
یہ قافلۂ عمر رواں راہ طلب پردو چار قدم چل کے ٹھہرنے کے لیے ہے
اک ساعت صد سال میں ٹھہرا تھا کہیں دلپھر قافلۂ عمر رواں کوئی نہیں تھا
زیر محراب فلک قافلۂ عمر رواںتان اڑاتے ہوئے سرمست و جواں گزرا تھا
ہے وہ آواز شکست دل گیتی جس کوجرس قافلۂ عمر رواں کہتا ہوں
شاعری میں صبر عاشق کا صبر ہے جو طویل ہجر کو وصال کی ایک موہوم سی امید پر گزار رہا ہوتا ہے اور معشوق اس کے صبر کا برابر امتحان لیتا رہتا ہے ۔ یہ اشعار عاشق اور معشوق کے کردار کی دلچسپ جہتوں کا اظہاریہ ہیں ۔
عام زندگی میں ہم پھول کی خوشبو اور اس کے الگ الگ رنگوں کےعلاوہ اورکچھ نہیں دیکھتے ۔ پھول کوموضوع بنانےوالی شاعری کا ہمارا یہ انتخاب پڑھ کرآپ کوحیرانی ہوگی کہ شاعروں نے پھول کو کتنے زاویوں سے دیکھا اوربرتا ہے ۔ پھول اس کی خوبصورتی اوراس کی نرمی کو محبوب کے حسن سے ملا کربھی دیکھا گیا ہے اوراس کے مرجھا نے کو حسن کے زوال اوربے ثباتیِ زندگی کی علامت بھی بنایا گیا ہے ۔ پھول کے ساتھ کانٹوں کا کرداراوربھی دلچسپ ہے ۔ کانٹوں کونسبتاً ثبات حاصل ہے اوران کے کردارمیں دوغلہ پن نہیں ۔ ہمیں پتا ہے کہ کانٹے چھب سکتے ہیں اورتکلیف پہنچا سکتے ہیں اس لئے ان سے دوری بنائ جاسکتی ہے لیکن پھولوں کی خوبصورتی کے دھوکے میں آکرہم ان سے قربت بنا لیتے ہیں اور نقصان اٹھاتے ہیں ۔ یہاں پھول اور کانٹے مختلف انسانی کرداروں کی استعاراتی تعبیر ہیں ۔
क़ाफ़िला-ए-उम्र-ए-रवाँقافلۂ عمر رواں
caravan of passing life
اعادہ شباب ودرازی عمر
ڈاکٹر محمد اشرف الحق
طب
اے عمر گریزاں لمحے جب کھو جائیں
رضیہ جمیل
خواتین کی تحریریں
خوراک صحت و درازی عمر
بشن داس
دیگر
آب رواں
ظفر اقبال
غزل
قافلۂ حجاز
نسیم حجازی
کیا میں تندرست ہوں؟ صحت و درازی عمرکا راز
پنڈت ٹھاکر دت شرما
میری حدیث عمر گریزاں
آنند نرائن ملا
قافلئہ اہل دل
نسیم احمد فریدی امروہی
اشک چکاں سے عصر رواں تک
نشور واحدی
عمر رفتہ
غوث انصاری
خود نوشت
لوح آب رواں
فاروق ارگلی
مجموعہ
رباعیات رواں
جگت موہن لال رواں
رباعی
ابررواں
اویناش امن
دم عمر رواں کا دائرہرکتا ہے اک لمحے پہ شاید ہر برس
اک خلش کو حاصل عمر رواں رہنے دیاجان کر ہم نے انہیں نامہرباں رہنے دیا
حاصل عمر رواں وہ ایک پلجس میں تھا پہلی نظر کا روپ چھل
کہیں رکنے لگی ہے کشتئ عمر رواں شایدزمیں چھونے لگی ہے اب کے حد آسماں شاید
حاصل عمر رواں ہے تری فرقت ہم کولطف کچھ اور ہے اس میں پئے وحشت ہم کو
رات دن سلسلۂ عمر رواں کی کڑیاں
یوں بھی ہم معرکۂ عمر رواں سے گزرےاک جہاں زیر کیا ایک جہاں سے گزرے
اے عمر رواں گرمئ رفتار کہاں تکگردش میں رہیں صورت پرکار کہاں تک
کسے خبر تھی کہ بن کے برق غضب گرے گا یہی چمن پروہ حسن جو مسکرا رہا تھا نقاب ابر رواں سے پہلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books