تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qaazii"
انتہائی متعلقہ نتائج "qaazii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
qaazii
क़ाज़ी قاضی
مسلمان منصف جو شرع کی رو سے معاملات کا فیصلہ کرے، شرعی حاکم، شرعی فیصلے کرنے والا جج
عربی
qaz.ii
क़ज़ई قَزْئی
(چابک سواری) وہ آپنی کانٹے دار دہانہ جو باگ باندھنے کے لیے گھوڑے کے منھ میں دیا جاتا ہے، شریر اور منھ زور گھوڑے کے لیے یہ دہانہ کان٘ٹے دار ہوتا ہے جو باگ کھینچنے سے گھوڑے کے منھ میں چبھتے ہیں جس وہ قابو میں رہتا ہے، نہار.
عربی













