aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaid-e-anaa"
اقبالؔ یونہی کب تک ہم قید انا کاٹیںمل بیٹھ کے لوگوں میں آ اپنے خلا کاٹیں
اے اناؔ ہے یہی مرا شیوہاپنے دشمن کو بھی دعا دینا
اے اناؔ میری طبیعت میں ہے شوخی لیکندل شکن کوئی شرارت نہیں کرنے والی
نظر صاف آئے نہ تصویر جس میںمیں وہ آئنہ توڑنا چاہتی ہوں
اے اناؔ کس پر بھلا کیجے یقیںبک گئے غم خوار اب آئے گا کون
قاصد کلاسیکی شاعری کا ایک مضبوط کردار ہے اور بہت سے نئے اورانوکھے مضامین اسے مرکز میں رکھ کر باندھے گئے ہیں ۔ وہ عاشق کا پیغام لے کر معشوق کے پاس جاتا ہے ۔ اس طور پر عاشق قاصد کو اپنے آپ سے زیادہ خوش نصیب تصور کرتا ہے کہ اس بہانے اسے محبوب کا دیدار اور اس سے ہم کلامی نصیب ہو جاتی ہے ۔ قاصد کبھی جلوہ یار کی شدت سے بچ نکلتا ہے اور کبھی خط کے جواب میں اس کی لاش آتی ہے ۔ یہ اور اس قسم کے بہت سے دلچسپ مضامین شاعروں نے باندھے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور لطف لیجئے ۔
قائد اعظم جناح ایک قوم کی سرگزشت
جی الانا
فہرست فوج بے قاعدہ سرکار علیٰ
دفتر صدر محاسب سرکار عالی
سید ابوالاعلیٰ مودودی
احمد ابو سعید
سوانح حیات
کلید معرفت
عبدالقادر
تصوف
قائد اعظم اور ان کا عہد
رئیس احمد جعفری
قائد اعظم اور انکا عہد حیات محمد علی جناح
انسانیت
علامہ اقبال
ہیر رانجھا قیس
محمد عبدالغفور
مثنوی
اے اناؔ تم مت گرانا اپنے ہی کردار کوان کو کہنے دو کہ خود داری کہاں آ گئی
شب نے رنگت کے لیے ہی ماہ و اختر کو اناؔدیکھیے ٹانکا ہے کیسے اپنی اس پوشاک میں
میں نے کہا ہرے ہی رہیں عمر بھر اناؔکہنے لگے تھے جھٹ سے ہی آمین زخم دل
پوری ہوئی جو ہجر کی میعاد آوے گاقید انا سے ہو کے وہ آزاد آوے گا
کب تک رہیں گے قید انا کے حصار میںکاغذ کی ناؤ آپ چلائیں گے کتنی دیر
مجھے نکال لے حسنیؔ سزا ملی ہے بہتمیں اب بھی قید انا کے مہیب غار میں ہوں
بجا کہ دل نہیں زندان بے خودی کا اسیرمگر یہ قید انا سے کہاں رہا ہوگا
تو سہی اک عکس لیکن یہ حصار آئنہلوگ تجھ کو دیکھنا چاہیں برون در تو آ
اس کو مدت ہوئی صبر کرتے ہوئے آج کوئے وفا سے گزرتے ہوئےپوچھ کر اس گدا کا ٹھکانا سجن اپنے انشاؔ کو بھی دیکھ آنا سجن
ہے سو اداؤں سے عریاں فریب رنگ انابرہنہ ہوتی ہے لیکن حجاب خواب کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books