aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qasaa.ed"
علامہ ابن کثیر
مصنف
کے۔اے۔حمید
احمد بن عمر الخصاف
کے۔سی۔آنند
مدیر
بزم خاصان ادب، حیدرآباد
ناشر
کمانڈ کمیونیکیشن، کولکاتا
مکتبہ خیر کثیر، کراچی
ارشد کسانہ
born.1992
کہتے ہیں فقیروں کی فضیلت پہ قصائدہم آج بھی حکام کی بیعت نہیں کرتے
لکھے ہیں شاعروں نے قصائد مرے لیےایک آدھ نظم تم بھی کہو میں وزیر ہوں
وہ شعر اور قصائد کا ناپاک دفترعفونت میں سنڈاس سے جو ہے بد تر
ناظمؔ میں پڑھاتا اسے غالبؔ کے قصائدافسوس کہ خاقانیٔؔ مغفور نہیں ہے
وہ مجسم حسن و تمکیں دل سراپا درد و غمجیسے سوداؔ کے قصائد اور تغزل میرؔ کا
شاعری کی دنیا میں کرشن کا روپ وہ روپ ہے، جسے میرا بائی اور سورداس نے لکھا ہے . اردو شاعروں نے اس روایت کو بخوبی نبھایا ہے ، جسے یہاں دی گئی نظموں کو پڑھ کر سمجھا جا سکتا ہے ...
कसाद کَساد
(زر کی کمی یا قیمت کی زیادتی کی وجہ سے) کسی چیز کی مانگ نہ ہونا، بازار کا سرد ہونا یا مندا ہونا، بے رونقی، بے رِواجی
عربی
क़साइद قَصائِد
قصیدے
कसंड کَسَنڈ
ایک قسم کی دھات ، سیسا.
कसाद-बाज़ारी کَساد بازاری
لین دین یا بازار کی سرگرمی میں کمی، اہمیت کم ہو جانا، طلب یا مانگ کا ماند پڑ جانا، بازار سرد ہونا، بازار کا مندا ہونا، دام گر جانا، مندی
عربی, فارسی
کلیات قصائد خسرو
اقبال صلاح الدین
قصیدہ
سبد گل
سید اختر مہدی
انتخاب
انتخاب قصائد قاآنی
نذیر احمد شاہ عباسی
قصائد
میر مہدی حسن لکھنوی
قصائد وصف
محمد وصی علی خان وصف لکھنوی
انتخاب قصائد حکیم قاآنی
قصیدہ کا فن اور اردو قصیدہ نگاری
ایم کمال الدین
قصیدہ تنقید
اردو میں قصیدہ نگاری
ابو محمد سحر
شاعری تنقید
غزل، قصیدہ اور رباعی
مغنی تبسم
نصاب
قصائد سودا
محمد رفیع سودا
اردوقصیدہ نگاری کا تنقیدی جائزہ
محمود الٰہی
خیر کثیر
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
اسلامیات
قصیدہ بردہ شریف
شرف الدین بوصیری
دیوان ذوق مع قصائد
شیخ ابراہیم ذوقؔ
شاعری
میں دو چار اشعارنظمیں قصائد
میں تو کہتا ہوں کہ عرفی کے قصائد کی شہرت سے عرفی کے کیا ہاتھ آیا جو میرے قصائد کے اشتہار سے مجھ کو نفع ہوگا؟ سعدی نے ’’بوستاں‘‘ سے کیا پھل پایا، جو تم ’’سنبلستان‘‘ سے پاؤ گے؟ اللہ کے سوا جو کچھ ہے موہوم و معدوم ہے۔...
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہےکہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
اک بار کہو تم میری ہوکیا جھگڑا سود خسارے کا
مانگے تانگے کی قبائیں دیر تک رہتی نہیںیار لوگوں کے لقب القاب مت دیکھا کرو
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کےدل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
بدن بیٹھا ہے کب سے کاسۂ امید کی صورتسو دے کر وصل کی خیرات رخصت کیوں نہیں کرتے
مرا قلم نہیں اس دزد نیم شب کا رفیقجو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے
تو ایک اک حرف جی اٹھے گاپہن کے انفاس کی قبائیں
یہ بھی بڑا کرم ہے سلامت ہے جسم ابھیاے خسروان شہر قبائیں مجھے نہ دو
کشید ابر بہاری خیمہ اندر وادی و صحراصدائے آبشاراں از فراز کوہسار آمد
جیتنے میں بھی جہاں جی کا زیاں پہلے سے ہےایسی بازی ہارنے میں کیا خسارہ دیکھنا
حد سے بڑھ کر حسین لگتے ہوجھوٹی قسمیں ضرور کھایا کرو
ہارنے میں اک انا کی بات تھیجیت جانے میں خسارا اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books