تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ranjiida"
انتہائی متعلقہ نتائج "ranjiida"
نظم
درخت زرد
پلک تک اس نے مرنے کے لیے جینے نہ دی مجھ کو
''میں تیرے عشق میں رنجیدہ ہوں ہاں اب بھی کچھ کچھ ہوں
جون ایلیا
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ranjiida"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ranjiida"
غزل
سن جاناں ہم ترک تعلق اور کسی دن کر لیں گے
آج تجھے بھی عجلت سی ہے ہم بھی کچھ رنجیدہ ہیں
عرفان ستار
نظم
انہیں مجھ سے شکایت ہے
رنجیدہ پشیماں زخم خوردہ ساعتوں بیتے دنوں کو پیار سے چھو کر
دلاسہ دوں تھپک کر لوریاں دوں
عذرا نقوی
نظم
انتظار
یہ ہونٹوں میں دماغوں کا کھنچاؤ جاگتا کیوں ہے
یہ چہرے کی لکیریں کیوں مجھے رنجیدہ کرتی ہیں











