aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rape"
قتل چوری آبرو ریزی خسارے کا بجٹآج کے اخبار میں اچھی خبر کوئی نہیں
بھیس بدلے ہوئے نہ ہو گوہرؔآپ کے در پہ جو بھکاری ہے
راہیؔ بے_وجہ رنجش خیر ہو بھی سکتا ہےاس گداز لمحے کو تم نے بھی سنبھالا ہو
اننیا راۓ پراشر
born.1998
شاعر
منشی نوبت رائے نظر لکھنوی
1864 - 1923
گیتانجلی رائے
born.1990
معروف رائے بریلوی
born.1985
محمد حنیف رامے
مایا کھنّہ راجے بریلوی
born.1942
سنتوکھ رائے بیتاب
واقف رائے بریلوی
1930 - 1992
نول رائے وفا
شتاب رائے برہمن
died.1773
رائے سرب سکھ دیوانہ
1727 - 1788/89
وی سی رائے نیا
born.1941
محمود رائے بریلوی
شاہ میر رائے چوٹی
died.1772
محمد رفیع رضوی
مصنف
ہم لوگ بڑھ رہے ہیں ترقی کی راہ میںسر میں دماغ رکھتے ہیں دنیا نگاہ میں
( ’’طلوع‘‘) اگرچہ اس میں کردار سازی کا وہی طرز ہے جو میرے خیال میں زیادہ تر ناکام ہی ثابت ہوتا ہے، لیکن افسانے میں انسانی بہیمت جیسے وسیع موضوع سے لے کر بچوں کی بے ارادہ اور بے فہم سفاکی جیسے نفسیاتی نکتے کو جس چابک دستی سے پیش...
یہ اگر ریپ بھی ہے تو قانونی اصطلاح میں (Consensual Rape) زنا بالرضا ہے۔ اس طرح کا جرم تو امریکہ میں ثابت کرنا مشکل ہوتا ہے تو پاکستان میں تو صرف اسی کی جگ ہنسائی اور رسوائی کا باعث بنےگا۔...
انساں کی عادت پرانی رہی ہےاگر شیخ کچھ کہہ رہے ہیں تو کہہ لیں
فسادات کے افسانوں کے بارے میں سب سے پہلا اور بنیادی سوال یہ ہے کہ وہ فسادات کے افسانے ہیں یا نہیں۔ یہ صحیح ہے کہ ان افسانوں کا موضوع فسادات ہی ہیں لیکن دقت یہ آپڑتی ہے کہ ان میں فسادات کو محض قتل و غارت گری، آتش زدگی،...
ریختہ پہ موجود سو نادر و نایاب کتابوں کی فہرست
یہ کلیکشن مرزا غالب کی ان لازوال غزلوں پر مشتمل ہے، جنہیں جگجیت سنگھ نے اپنی دل نشین اور روح کو چھو لینے والی آواز میں گایا ہے۔ ان منتخب غزلوں میں عشق کی شدت، ہجر کا کرب، اور زندگی کی گہرائیوں سے پھوٹتی ہوئی فکر کی وہ لطیف پرتیں شامل ہیں جو دل و دماغ کو یکساں طور پر متاثر کرتی ہیں۔ یہ انتخاب سننے والوں کو کلاسیکی اردو شاعری کے جمال اور غزل گائیکی کی لطافت سے آشنا کرتا ہے — ایک ایسا امتزاج جو دل کو چھو جائے، اور دیر تک ذہن میں گونجتا رہے۔ آیئے، اس نایاب انتخاب کو پڑھیے، سنیے، غزل اور آواز کی اس خوبصورت ہم آہنگی میں ڈوب جائیے۔
آنسوؤں کا یہ شعری بیانیہ بہت متنوع ،وسیع اور رنگا رنگ ہے ۔ آنسو صرف آنکھ سے بہنے والا پانی ہی نہیں بلکہ اس کے پیچھے کبھی دکھ اور کبھی خوشی کی جو زبردست کیفیت ہے وہ بظاہر پانی کے ان قطروں کو انتہائی مقدس بنا دیتی ہے ۔ شاعری میں آنسو کا سیاق اپنی اکثر صورتوں میں عشق اور اس میں بھوگے جانے والے دکھ سےوا بستہ ہے ۔ عاشق کس طور پر آنسوؤں کو ضبط کرتا ہے اور کس طرح بالآخر یہ آنسو بہہ کر اس کو رسوا کرتے ہیں یہ ایک دلچسپ کہانی ہے ۔
रहे رَہے
رہا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
ape ape
بَنْدَر
अपे اَپے
آپ، خود
rape rape
آبْرُو ریْزی
فوزمبین در رد حرکت زمین
مصنف: احمد رضا خاں بریلوی
راز عروض
مصنف: سیماب اکبرآبادی
1933
علم عروض / عروض
راز نیاز
یعنی مجموعۂ کلام بلاغت نظام
مصنف: حضرت شاہ محمد تقی
ایڈیٹر: بہزاد لکھنوی
1949
شاعری مجموعہ
یہ چراغ ہے تو جلا رہے
مصنف: سلیم کوثر
1991
رد فتنۂ مودودیت
مصنف: سید انور علی
1979
تحقیق و تنقید مقالات/مضامین
شاہراہ زندگی پر کامیابی کا سفر
مصنف: محمد بشیر جمعہ
2005
راگ سکھشا
حصہ -001
مصنف: خادم محی الدین
1932
موسیقی
پاکستانی عورت دو راہے پر
مصنف: امین احسن اصلاحی
1978
بالشوازم راہ انقلاب
مصنف: ایلن وڈز
مترجم: ایس این شوریدہ
2001
ترجمہ تاریخ
ہم جیتے جی مصروف رہے
مصنف: آغا ناصر
2008
اصول تنقید اور رد عمل
مصنف: سید محمد عقیل
2004
تحقیق و تنقید
راز محبت
خطبات
روس: انقلاب سے رد انقلاب تک
مصنف: ٹیڈ گرانٹ
ایڈیٹر: ابو فراز
1999
ترجمہ
اسلام کی راہ راست اور اس سے انحراف کی راہیں
مصنف: مولانا ابوالاعلیٰ مودودی
Aug 1945
مذہبیات اسلامیات
رد نیچریت
مصنف: جمال الدین افغانی
منٹو کا فکشن تاریخ اور تعبیر کا آمیزہ ہے ۔تاریخ اس مفہوم میں کہ اس کے متن کی رنگت آتش زنی،عصمت دری،بے گھری، آہوں اور خوں ریزیوں سے لہو لہان ہے۔ تعبیر اور تقدیر اس لئے کہ اس نے انسانی خوابوں اوررویوں کی اجتماعی کلوز ریڈینگ کی، ان رویوں کے...
ہم نہیں بات کر سکتےاس لڑکی کے بارے میں جس کا ریپ اس لیے ہوا
تم پہلی نہیں ہو جس نے نا پسندیدہ مردوں کا عذاب جھیلا ہےتم اس عورت کے لئے لکھی نظمیں پڑھو جس کے حصے میں کچھ دہائیوں کا میریٹل ریپ آیا ہے
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
ہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عشق کیا کچھ کام کیا
اس کے ہی بازوؤں میں اور اس کو ہی سوچتے رہےجسم کی خواہشوں پہ تھے روح کے اور جال بھی
خوش رہے تو کہ زندگی اپنیعمر بھر کی امیدواری ہے
تجھ کو جب تنہا کبھی پانا تو از راہ لحاظحال دل باتوں ہی باتوں میں جتانا یاد ہے
رگ سنگ سے ٹپکتا وہ لہو کہ پھر نہ تھمتاجسے غم سمجھ رہے ہو یہ اگر شرار ہوتا
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گےصرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کوکہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیےہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
تم اتنا جو مسکرا رہے ہوکیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books