تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rasiile"
انتہائی متعلقہ نتائج "rasiile"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "rasiile"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "rasiile"
نظم
شام عیادت
نکلتے بیٹھتے دنوں کی آہٹیں نگاہ میں
رسیلے ہونٹ فصل گل کی داستاں لئے ہوئے
فراق گورکھپوری
غزل
دھند میں ڈوبی ساری فضا تھی اس کے بال بھی گیلے تھے
جس کی آنکھیں جھیلوں جیسی جس کے ہونٹ رسیلے تھے
فہیم شناس کاظمی
نظم
میں جنسی کھیل کو صرف اک تن آسانی سمجھتا ہوں
کسی اندر سبھا کی لاکھ پریاں آ کے بہلائیں
لبھاتے ناچ ناچیں اور رسیلے راگ بھی گائیں