aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rbx"
یک نظر بیش نہیں فرصت ہستی غافلگرمیٔ بزم ہے اک رقص شرر ہوتے تک
رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیںسب بچھڑ جائیں گے سب بکھر جائیں گے
رقص مے تیز کرو ساز کی لے تیز کروسوئے مے خانہ سفیران حرم آتے ہیں
تمہیں اس سے محبت ہے تو ہمت کیوں نہیں کرتےکسی دن اس کے در پہ رقص وحشت کیوں نہیں کرتے
دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہاررقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ
रक़्सرَقْص
عربی
اصول نغمی یا فطری امنگ اور جوشِ مسرت میں تھرکنے اور ناچنے کا عمل یا کیفیت
हम-रक़्सہَمْ رَقْص
عربی, فارسی
ایک ساتھ ناچنے والا، باہم رقص کرنے والے
रक़्स करनाرَقْص کَرْنا
ناچنا، خوشی منانا یا ظاہر کرنا
रक़्स-ओ-ग़नाرَقْص و غِنا
ناچ گانا ، نغمہ.
رقص مے
خمار بارہ بنکوی
غزل
رقص بسمل ہے
زاہدہ حنا
کہانیاں/ افسانے
بساط رقص
مخدومؔ محی الدین
مجموعہ
رقص بسمل
شین مظفرپوری
خود نوشت
رقص شرر
انّ میری شمل
شاعری تنقید
رقص اجل
رقص طاؤس
سلیم ساغر
رباعی
رقص حیات
پرویز شاہدی
رقص تنہائی
عقیل نعمانی
رقص و سرود
تعلیم
راہی معصوم رضا
انتخاب
ملک زادہ منظور احمد
رقص سحر
بدیع الزماں سحر
رقص بہار
رام کرشن مضطر
بہار رقص میں ہے
شاہد بھوپالی
دشت میں رقص شوق بہار اب کہاں باد پیمائی دیوانہ وار اب کہاںبس گزرنے کو ہے موسم ہاؤ ہو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
تری یادوں کی خوشبو کھڑکیوں میں رقص کرتی ہےترے غم میں سلگتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
رقص میں ہوگی ایک پرچھائیںدیپ جلنے کے بعد کیا ہوگا
رقص صبا کے جشن میں ہم تم بھی ناچتےاے کاش تم بھی آ گئے ہوتے صبا کے ساتھ
شوق رقص سے جب تک انگلیاں نہیں کھلتیںپاؤں سے ہواؤں کے بیڑیاں نہیں کھلتیں
ظلم کا یہ ڈھب دیکھورقص آتش و آہن
بارہا خواب میں پا کر مجھے پیاسا محسنؔاس کی زلفوں نے کیا رقص گھٹاؤں جیسا
مے کدہ کا جلیلؔ رنگ نہ پوچھرقص جام و خم و سبو ہے وہی
رقص دیوانگی آنگن میں جو دیکھا ہوگاچھ دسمبر کو شری رام نے سوچا ہوگا
قلب انسانی میں رقص عیش و غم رہتا نہیںنغمہ رہ جاتا ہے لطف زیر و بم رہتا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books