aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rokne"
اب میں رستے میں لیٹ جاؤں کیاجانے والوں کو روکنے کے لئے
کس کس کی زباں روکنے جاؤں تری خاطرکس کس کی تباہی میں ترا ہاتھ نہیں ہے
جانے والے کو کہاں روک سکا ہے کوئیتم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں
کس کا ہے خوف روکنے والا ہی کون ہےہر روز کیوں نہ جائیے مہمان جائیے
جانے والوں کو کہاں روک سکا ہے کوئیتم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں
रख़्ने رَخْنے
رخنہ کی جمع، تراکیب میں مُستعمل
रोने رونے
تونا (رک) کی مُغّیرہ حالت (ترا کیب میں مستعمل)
roke roke
بھاپ
रोकना روکْنا
bar, knock-off, obstruct, obviate
سنسکرت
رکن دین
شاہ محمد رکن الدین
اسلامیات
شاہ رکن عالم ملتانی
نور احمد خان فریدی
سہروردیہ
یاد رکھنے کی باتیں
نامعلوم مصنف
حسن پیدا کرنے اور صحت قائم رکھنے کے طریقے
زیب النسا
صحت عامہ
رکن اعظم
حکیم محمد اکمل خاں
مجلس اقوام متحدہ اور اس کے رکن ممالک
حبیب زین العابدین صدیقی
محمد اعظم خاں
رسالہ رکن دین
پھلوں اور سبزیوں کو محفوظ رکھنے کے طریقے
نا معلوم ایڈیٹر
مفتی محمد رکن الدین
نقشبندیہ
رکن عروض
شفق رضوی
علم عروض / عروض
حضرت مفتی محمد عبد الحمید شخصیت علمی وادبی کارنامے
محمد فصیح الدین نظامی
محمد عبدالرحمٰن
کتابت روکنے کا کیا سبب ہےکہانی کی اشاعت ہو گئی کیا
جان لے جائے گا آنا شب تنہائی کاکون اب روکنے والا ہے مری آئی کا
ابھی سے راستہ کیوں روکنے لگی دنیاکھڑے ہوئے ہیں ابھی اپنے روبرو ہم لوگ
نئے خیال کی پرواز روکنے والونئے عوام کی تلوار کون روکے گا
روکنے والا نہ تھا کوئی خدا کو اس لیےجو کچھ آیا اس کے جی میں بے محابا کر دیا
تو جہاں جاتی ہے جا، روکنے والا میں کوناپنے رستے میں مگر شمع جلا لینے دے
یہ سعی ضبط غم آنکھوں میں آنسو روکنے والےسفینوں میں کہیں طوفان بھی مستور ہوتا ہے
گل فروشی سے انہیں ہم روکنے والے ہیں کونہم چمن کے لوگ ہیں وہ باغباں کے لوگ ہیں
کوئی بھی روکنے والا نہیں ہےخموشی سے گزرتا جا رہا ہوں
باندھ کر تیغ و کفن جاتے ہیں اس قاتل کے پاسہم بھی دیکھیں روکنے والا ہمارا کون ہے
اس کو بھولوں بھی تو کیسے بھولوں میںہنستے ہنستے رونے والی آنکھیں تھیں
خاک عاشق روکنے کو دور تک لپٹی گئیجب سمند ناز کو وہ گرم جولاں لے چلا
نہ کوئی روکنے والا نہ کوئی ٹوکنے والااکیلے آئنے کے سامنے ہنس لیں کبھی رولیں
کتابت روکنے کا کیا سبب ہےکہانی میں بغاوت ہو گئی کیا
ضبط آنسو جب کئے تو اچھلا چہرے پر لہوغم کی موجیں روکنے سے راستہ پیدا کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books