aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roommate"
انجم رومانی
1920 - 2001
شاعر
شبنم رومانی
1928 - 2009
رومانہ رومی
پریمی رومانی
born.1953
سحرتاب رومانی
born.1964
ایوب رومانی
عشرت رومانی
died.2021
کریم رومانی
مصنف
رومانی دنیا، الہ آباد
ناشر
شیدا رومانی
رومان پبلشنگ ہاؤس، اورنگ آباد
رومان انصاری
رومانی شبنم
ادارہ رومان، لاہور
تنویر اختر رومانی
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
سنا ہے شبِ معراج کوتمام رات عبادت کرنےکےبعد جو دعا مانگی جائے وہ ضرور پوری ہوتی ہے۔ اگر واقعی اس رات کی دعامیں قبولیت کےذرا بھی امکانات ہیں تواے خدائے دوجہاں! اے وہ جس نےمجھے اورمیری روم میٹ کو پیدا کیا اور جو ہم دونوں کو جلائےجا رہا ہے۔ میرا...
عالم کیف ہے دانائے رموز کم ہےہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے
یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہمروٹھتے اب بھی ہیں مروت میں
وہ راحت جاں ہے مگر اس در بدری میںایسا ہے کہ اب دھیان ادھر بھی نہیں جاتا
گاؤں ہر اس شخص کے ناسٹلجیا میں بہت مضبوطی کے ساتھ قدم جمائے ہوتا ہے جو شہر کی زندگی کا حصہ بن گیا ہو ۔ گاؤں کی زندگی کی معصومیت ، اس کی اپنائیت اور سادگی زندگی بھر اپنی طرف کھینچتی ہے ۔ ان کیفیتوں سے ہم میں سے بیشتر گزرے ہوں گے اور اپنے داخل میں اپنے اپنے گاؤں کو جیتے ہوں گے ۔ یہ انتخاب پڑھئے اور گاؤں کی بھولی بسری یادوں کو تازہ کیجئے ۔
شاعری میں محرومی کی زیادہ تر صورتیں عشق کے علاقے سے وابستہ ہیں ۔ عاشق بہت سی سطحوں پر محرومی کا شکار ہوتا ہے ۔ سب سے بڑی محرومی تو عمر بھر کا ہجر گزارنے کے بعد وصال کی امید کا بھی خواب ہوجانا ہے ۔ شاعروں نے محرومی کے اس گہرے اور نازک ترین احساس کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب آپ کو محرومی کی بہت سی صورتوں سے آشنا کرائے گا ۔
بندگی اپنے سیدھے سے مفہوم میں خدا اور بندے کے بیچ کے رشتے کی صورت کا نام ہے ۔ شاعری میں اس رشتے کی کشمکش اور اس کے سکھ دکھ کو طرح طرح سے موضوع بنایا گیاہے ۔ بندہ کبھی بندگی کے بار تلے دب جاتا ہے اور کبھی بندگی میں بھی اپنی خودبینی اور آزادہ روی کی راہیں تلاش کرتا ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب بندگی کی انہیں الجھی ہوئی کیفیتوں کا بیان ہے ۔
रूममेटروم میٹ
roommate
رموز شاعری
تقی عابدی
شاعری تنقید
اردو املا و رموز اوقاف
گوہر نوشاہی
زبان
تذکرۂ رؤسائے پنجاب
سوانح حیات
ترجمان رموز بیخودی
علامہ اقبال
شاعری
رموز حکمت
محمد شریف
فلسفہ
اردو ترجمہ رقعات حضرت اورنگ زیب عالمگیر
سلطان اورنگ زیب عالمیر
خطوط
رموز عرفان
فضا جوکالوی
رموز کیمیا
نور محمد چوہان
دیگر
رحمت عالم
سید سلیمان ندوی
روداد قفس
حفیظ نعمانی
رمّانہ
اے۔آر۔خاتون دہلوی
معاشرتی
روداد چمن
پیر محمد علی راشدی
نصابی کتاب
رموز غالب
گیان چند جین
تنقید
شرح رموز بیخودی
یوسف سلیم چشتی
وہی جو دولت دل ہے وہی جو راحت جاںتمہاری بات پہ اے ناصحو گنواؤں اسے
ذرا سی بات سہی تیرا یاد آ جاناذرا سی بات بہت دیر تک رلاتی تھی
اب خوشی ہے نہ کوئی درد رلانے والاہم نے اپنا لیا ہر رنگ زمانے والا
روداد غم الفت ان سے ہم کیا کہتے کیوں کر کہتےاک حرف نہ نکلا ہونٹوں سے اور آنکھ میں آنسو آ بھی گئے
جو بن کے کلی مسکراتی ہے اکثرشب ہجر میں جو رلاتی ہے اکثر
قفس میں مجھ سے روداد چمن کہتے نہ ڈر ہمدمگری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہو
خیریت جاں راحت تن صحت داماںسب بھول گئیں مصلحتیں اہل ہوس کی
رلاتی ہے مجھے راتوں کو خاموشی ستاروں کینرالا عشق ہے میرا نرالے میرے نالے ہیں
کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہوکہ روٹھتے ہو کبھی اور منانے لگتے ہو
آپ شہر میں خوبصورت اور نفیس گاڑیاں دیکھتے ہیں۔۔۔ یہ خوبصورت اور نفیس گاڑیاں کوڑا کرکٹ اٹھانے کے کام نہیں آ سکتیں۔ گندگی اور غلاظت اٹھا کر باہر پھینکنے کے لئے اور گاڑیاں موجود ہیں جنہیں آپ کم دیکھتے ہیں اور اگر دیکھتے ہیں تو فوراً اپنی ناک پر رومال...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books