تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ru.ndhaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "ru.ndhaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ru.ndhaa"
مزید نتائج "ru.ndhaa"
کلیات
آنکھیں بھر آئیں جی رندھا کہیے سو کیا چپکے سے تھے
جی چاہتا مطلق نہ تھا ناچار ہم رخصت ہوئے
میر تقی میر
کلیات
دل بھی بھرا رہتا ہے میرا جی بھی رندھا کچھ جاتا ہے
کیا جانوں میں روؤں گا کیسا دریا چڑھتا آتا ہے