aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruud-e-marg"
حال کے زنداں سے باہر کچھ نہیں جز رود مرگاور اس زنداں میں جز زنجیر پا کچھ بھی نہیں
روح و تن کا عشق یہ قائم رہے گا دائمیختم بعد مرگ بھی یہ سلسلہ ہوتا نہیں
نہ بادبان کوئی اور نہ رود و سمت و سکوںتو کس کی کھینچ سفینے کے بیچ کھلتی ہے
وہ یم ذات ہو کہ رود فراتکوئی دریا تو پار کر دیکھو
فسانہ گو ہے تری ابھی تک حدیث یوناں کی خوں چکانیہے تیری الفت کے راگ پر موج رود گنگا کو وجد اب تک
मुर्ग़-ए-रूह مُرْغ رُوح
روح کا مرغ سے استعارہ کرتے ہیں
گواہ عظمت ٹیپو ہے رود کاویرییہیں ہوا تھا نبرد آزما وہ خوش فرجام
وہ رود دجلہ کا ساحلوہ کشتی وہ ملاح کی بند آنکھیں
آب رود زیست کے کچھ گھونٹ زہریلے بھی ہوںمیں نے کب چاہا تھا ہر قطرہ مجھے اکسیر ہو
رود دیر کے پانی سے یا آب چاہ سے اس جا کےواسطے طاعت کفر کے میں دونوں وقت نہاؤں گا
تو مرا نصیب ہے راہرویہ ہوا یہ برق یہ رعد و ابر یہ تیرگی
یوں نہ رؤو تو نہ رؤو ورنہ رود و چاہ سےہر قدم اس دشت میں پیدا ہے چشم گریہ ناک
دل مرا مصر حسن ہے تب توندی آنکھوں کی رود نیل سی ہے
یہ وقت سے پہلے کی صدا رنگ نہ لائےسونا نہ پہنچ جائے کہیں رود گراں تک
تو پھر یہ جام و مینا و سبو و حوض و رود نیلاس زمیں کی گود میں
ہے چشم دجلہ باز تو کیا ہم کو چشم زیستکاشانہ روئے آب پہ تعمیر کر چکے
پیاس سے پژمردہ جیسے ایک رود ریگزاراک ندی کہسار سے نکلی ہوئی بھٹکی ہوئی
ہائے وہ مست گھٹا ہائے وہ سلمیٰ کی اداآہ وہ رود چناب آہ وہ گجرات کی رات
بجھ جائے گی مل جل کے اگر پیاس بجھاؤگنگا ہی کے نزدیک تو ہے رود جمن بھی
نور و نکہت میں نہایا ہوا وہ تیرا کلامرود کوثر کا چمکتا ہوا پانی جیسے
تو اے کاویری ہے رشک رود نیلتیری اک اک موج موج سلسبیل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books