aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruuh-e-ravaa.n"
میری روح رواں مدینہ ہےدل مدینہ ہے جاں مدینہ ہے
کیا تعجب کہ مری روح رواں تک پہنچےپہلے کوئی مرے نغموں کی زباں تک پہنچے
کل تک یہ پھول روح رواں تھے بہار کےتم نے ابھی ابھی جنہیں پھینکا اتار کے
رونق ہی نہیں اس کی ہم روح و رواں بھی ہیںلیکن ہمیں دنیا کی خاطر پہ گراں بھی ہیں
جسم نے روح رواں سے یہ کہا تربت میںاب مجھے چھوڑ کے تنہا تو کہاں جاتی ہے
रूह-ए-रवाँرُوحِ رَواں
عربی, فارسی
جاری رہنے والی روح
रूह-ओ-रवाँرُوح و رَواں
جان، آتما
रूह-ए-रवाँ होनाرُوحِ رَواں ہونا
روح کا چلا جانا، مرجانا
'आलम-ए-रूह-ए-रवाँعَالَمِ رُوْحِ رَوَاںْ
state of the flowing soul
روح رواں
خان محبوب طرزی
ناول
جگت موہن لال رواں
مجموعہ
اے وطن پاک وطن روح روان احراراے کہ ذروں میں ترے بوئے چمن رنگ بہار
محبت کا رگ و پے میں مری روح رواں ہونامبارک ہر نفس کو اک حیات جاوداں ہونا
وہ آفتاب جس سے زمانے میں نور ہےدل ہے خرد ہے روح رواں ہے شعور ہے
ہائے وہ لوگ جو تھے روح و روان دہلیتا در خلد گئے کر کے گمان دہلی
روح روان نغمہ تم نغموں کا سوز و ساز میںجان خیال و خواب تم جان جہان ناز میں
چل اے نسیم صحرا روح و روان صحرامیرا پیام لے جا سوئے بتان صحرا
روح عصر رواں!!
کیوں نہیں آئی روحؔ موت مجھےخودکشی کو بھی مطلبی سمجھو
کسی برق تجلی پر ذرا سا غور کر لینااگر یہ جاننا ہو عالم روح رواںؔ کیا تھا
رخصت روح رواں ہو کہ نہ ہو بتلاؤجامۂ تن میں یہ مہمان رہے یا نہ رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books