تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saagar"
انتہائی متعلقہ نتائج "saagar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "saagar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "saagar"
نظم
فرض کرو
ان میں سچے موتی بھی ہیں، ان میں کنکر پتھر بھی
ان میں اتھلے پانی بھی ہیں، ان میں گہرے ساگر بھی
ابن انشا
نظم
میں پل دو پل کا شاعر ہوں
ساگر سے ابھری لہر ہوں میں ساگر میں پھر کھو جاؤں گا
مٹی کی روح کا سپنا ہوں مٹی میں پھر سو جاؤں گا