aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saf-e-maqtal"
ساتھ میں اغیار کے میں بھی صف مقتل میں ہوںصورت ترکیب موزوں مصرع مہمل میں ہوں
اپنے منصوروں کو اس دور نے پوچھا بھی نہیںپڑ گیا رخنہ صف دار و رسن میں ایسا
بہت نازک ہیں میرے سرو قامت تیغ زن لوگوہزیمت خوردگی میری صف لشکر پہ لکھ دینا
شکست کھائے ہوئے حوصلوں کا لشکر ہوںاٹھا کے مجھ کو صف دشمناں میں رکھ دینا
گرد آلود یہ زمیں دے دےصاف و شفاف آسماں لے جا
آئنہ صاف دل اتنا بھی نہیں اب کہ تمہیںاصل چہرے کے خط و خال دکھا ہی دے گا
بہت ہی صاف و شفاف آ گیا تقدیر سے کاغذتمہارے واسطے لایا ہوں میں کشمیر سے کاغذ
دیکھ کر شوق شہادت بر سر مقتل مراقاتلوں نے ہاتھ سے گھبرا کے خنجر رکھ دئیے
ہر شخص معترف کہ محب وطن ہوں میںپھر عدلیہ نے کیوں سر مقتل کیا مجھے
یوں تو چہرے پہ سجا رکھی ہے اک بزم طربکتنے مقتل ہیں مرے سینے کے اندر دیکھو
شب کو جب ابرو و مژگاں کی صف آرائی ہوئیشوخیوں میں دب گئی شرم و حیا آئی ہوئی
جیسا کہ آپ چاہتے ہیں شخص پاک و صافایسا تو شہر بھر میں کوئی متقی نہیں
مقصود وفا سن لے کیا صاف ہے سادہ ہےجینے کی تمنا ہے مرنے کا ارادہ ہے
دم بخود ہوں اب سر مقتل یہ منظر دیکھ کرمیں کہ خود مقتول ہوں لیکن صف قاتل میں ہوں
سوئے مقتل کوئی دم ساتھ چلےجس کو رکھنا ہو بھرم ساتھ چلے
شہر سفاک کی بے درد گزر گاہوں میںجگمگاتے ہیں چراغ سر مقتل کیا کیا
اضطراب تیغ مقتل میں کوئی دیکھے ذراصاف ہوتا ہے گماں بجلی کف قاتل میں ہے
آخرش اس کو بھی اب سولی پہ لٹکایا گیازندگی بھر جو پس دیوار مقتل قید تھا
تھی دن کی کھلی دھوپ مرے خون کی پیاسیسر میرا چراغ شب مقتل نہ ہوا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books