تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sansaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "sansaar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sansaar"
گیت
بابل کی دعائیں لیتی جا جا تجھ کو سکھی سنسار ملے
میکے کی کبھی نہ یاد آئے سسرال میں اتنا پیار ملے
ساحر لدھیانوی
نظم
اے عشق کہیں لے چل
آپس میں چھل اور دھوکے سنسار کی ریتیں ہیں
اس پاپ کی نگری میں اجڑی ہوئی پرتیں ہیں
اختر شیرانی
غزل
ندا فاضلی
نظم
کالی دیوار
اونچے بام چراغاں رستے روپ بھرے بازار
جاگتی آنکھوں سے دیکھا ہے خوابوں کا سنسار












