aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarf-e-khidmat-e-shaahaa.n"
مرکز تحقیقات و خدمات علمیہ، مؤ
ناشر
خدمت خلق آرگنائزیشن، شولاپور
کمیٹی اعتراف خدمات مغنی تبسم، حیدرآباد
مکتبۂ خدمت، دہلی
مکتبہ شہاب دیوبند
فرزندان شاداں اندوری
کھیمن یو۔ ملانی
مترجم
مکتبۂ شہر یار، کراچی
مکبتۂ حسن وشباب، دہلی
شری ڈبلو۔ اے۔ شہانی فار دی اسکول اینڈ کالج بک اسٹال، بمبئی
خانقاہ شریف متصل مسجد شیخ سرور شہر، باندہ
سیدہ شانِ معراج
born.1948
شاعر
شان حیدر بیباک امروہوی
مصنف
شان زہرہ
مدیر
صدر عالم صاحب
کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغنہ صرف خدمت شاہاں کہ خوں بہا دیتے
ہم کو خیال خدمت اہل جہاں تو ہےطاقت نہیں ہے پاؤں میں منہ میں زباں تو ہے
کسے فرصت کہ فرض خدمت الفت بجا لائےنہ تم بیکار بیٹھے ہو نہ ہم بیکار بیٹھے ہیں
اے رہنمائے ہند اے خدمت گزار قومنقش قدم ترے ہیں زمانے میں یادگار
ہر چیز کی گرانی نے ویران کر دیاصرف خزاں ہے ہند کا گل زار آج کل
قسمت ایک مذہبی تصور ہے جس کے مطابق انسان اپنے ہرعمل میں پابند ہے ۔ وہ وہی کرتا ہے جو خدا نے اس کی قسمت میں لکھ دیا ہے اور اس کی زندگی کی ساری شکلیں اسی لکھے ہوئے کے مطابق ظہور پزیر ہوتی ہیں ۔ شاعری میں قسمت کے موضوع پر بہت سی باریک اور فلسفیانہ باتیں بھی کی گئی ہیں اور قسمت کا موضوع خالص عشق کے باب میں بھی برتا گیا ہے ۔ اس صورت میں عاشق اپنی قسمت کے برے ہونے پر آنسو بہاتا ہے ۔
منتخب اشعار از ہزار داستان عشق - سنجیو صراف کا مرتبہ مترجمہ خوبصورت اردو اشعار کا مجموعہ سلیس انگریزی ترجمے کے ساتھ
فضائل اخلاق و خدمت خلق
محسن عثمانی ندوی
صرف میر
نحو فارسی و ترکیب الاشعار
نامعلوم مصنف
زبان
نسخۂ صرف میر
حاجی محمد سعید
میر سید شریف
ابواب الصرف جدید
محمد عبد الاحد
لسانیات
بیگمات شاہان اودھ
عشرت لکھنوی
افسانہ
اردو صرف و نحو
مولانا عبد الحق
رسالہ قواعد صرف و نحو اردو
صرف لطیف
مفتی عبد الطیف رحمانی
صرف صغیر
مولوی حبیب النبی
قاضی عدیل عباسی : حیات و خدمات
س۔ ا۔ خان
ڈاکٹر ظہیرالدین مدنی حیات و خدمات
ڈاکٹر معزہ قاضی
علامہ عبد العزیز میمنی-حیات و خدمات
شعبۂ عربی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ
ادارہ جاتی
جب صرف گفتگو ہوں تو دیکھے انہیں کوئیمنظور ہو جو ابر گہربار دیکھنا
اظہار احتجاج پہ یہ کالی پٹیاںتسکین ذوق خدمت اسلام ہو گئی
بہ پیش خدمت چشم سراب آلودہہوا نے دست طلب بار بار رکھا ہے
اگرچہ ہم کو مقدم ہے راہ خدمت خلقجو باز آئے تو اپنے تئیں بھی رہتے ہیں
رکھ دیا مجھ پہ فرض خدمت خلقجب کوئی مجھ سا دوسرا نہ ہوا
خیال خدمت خلق خدا دیا تو نےمجھے حیات کا مقصد بتا دیا تو نے
خیال خدمت خلق خدا جو رکھتے ہیںکرم خدا کا انہیں دستیاب ہوتا ہے
ناطقؔ جنون خدمت احباب کس لیےدیکھیں تو کیا ملا ہے تجھے پھل اٹھا تو لا
آخر گل اپنی صرف در مے کدہ ہوئیپہنچے وہاں ہی خاک جہاں کا خمیر ہو
کسے فرصت کہ فرض خدمت الفت بجا لائےنہ تم بے کار بیٹھے ہو نہ ہم بے کار بیٹھے ہیں
جذبۂ خدمت انساں ہے متینؔ آب حیاتشکر صد شکر اے احساس کہ اچھا ہوں میں
میر مشتاقؔ کی مردانہ روی یاد آئیخدمت خلق کا اک عزم جواں یاد آیا
لہو جگر کا ہوا صرف رنگ دست حناجو سودا سر میں تھا صحرا کھنگالنے میں گیا
طوق و زنجیر کے خواہاں ہیں ترے دیوانےروز و شب منتظر خدمت حداد ہیں سب
دیدۂ صرف انتظار ہے شمعمیری حالت کی یادگار ہے شمع
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books