aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "savaar"
عرفان ستار
born.1968
شاعر
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
1909 - 1992
سحر انصاری
born.1939
سرور عالم راز
born.1935
سدرہ سحر عمران
born.1986
نینا سحر
born.1966
ابو محمد سحر
1928 - 2002
نسیم سحر
born.1944
شہناز پروین سحر
born.1952
سفر نقوی
born.1998
صادقہ نواب سحر
مصنف
ساون شکلا
born.1985
قاضی عبد الستار
1933 - 2018
انمول ساورن کاتب
born.1991
شائستہ سحر
زبان خار سے نکلی صدائے بسم اللہجنوں کو جب سر شوریدہ پر سوار کیا
اڑے جاتے ہیں دھول کے مانندآندھیوں پر سوار تھے ہم تو
جو ہو سکے تو ذرا شہ سوار لوٹ کے آئیںپیادگاں کو ظفر یاب دیکھنے کے لیے
تسلیم کو حسین سے پہلے جھکے حسنخوش ہو کے مسکرانے لگے سرور زمن
یاں آدمی نقیب ہو بولے ہے بار باراور آدمی ہی پیادے ہیں اور آدمی سوار
نئے سال پر 20 منتخب شعر
انسانی ذہن سوچتا ہے اس لئے وہ سوال بھی بناتا ہے۔ سوال کا تناظرخود انسان کی ذات بھی ہے، دنیا اوراس کے معاملات بھی۔ کبھی سوال کا جواب مل جاتا ہے اور کبھی خود جواب ایک سوال بن جاتا ہے۔ یہی عمل اپنے وسیع مفہوم میں انسانی ارتقا ہے۔ سوال سے وابستہ اورکئی تناظر ہیں جن کا دلچسپ اظہار ہمارا یہ انتخاب ہے۔
सवार سوار
(دکھنی) موضع یا کشت کا آخری کنارہ
आवाज़ آواز
مدھم آواز، دھیمی آواز
فارسی
सवाल سوال
بِھیک ، گداگری .
پنجابی, عربی
आवारा آوارَہ
سرگرداں، پریشان
سوار اور دوسرے افسانے
شمس الرحمن فاروقی
افسانہ
سوانح حیات حضرت تاج الدین شیر سوار
عطا کلیانوی
دو کشتیوں میں سوار
خالد سہیل
حلات دیہی موضع وار تحصیل سوار ریاست رامپور
نامعلوم مصنف
برگ آتش سوار
مصور سبزواری
پولیس سوار
نور محمد انور
جاسوسی
سرور عالم
صدیق دیندار
سوانح حیات
چابک سوار معشوقہ
سید وجاہت حسین
ترجمہ
تذکرہ مبارک حضرت سید تاج الدین شیرسوار
محمد علی خاں
شمس الرحمن فاروقی کی افسانہ نگاری ”سوار“ اور دوسرے افسانے“ کے حوالے سے
صابرہ محسن
میلاد سرور انبیا
سید ضامن علی
برگ آتش سوار
مجموعہ
شعور
ذیشان الحسن عثمانی
جستجو کا سفر
ناول
اردو سفر نامے کی مختصر تاریخ
مرزا حامد بیگ
سفر نامہ
اس آدمی کو بس اک دھن سوار رہتی ہےبہت حسین ہے دنیا اسے خراب کروں
اک یاترا ضرور ہو نناوے کے پاسرتھ پر سوار آئے گی اکیسویں صدی
غالبؔ خدا کرے کہ سوار سمند نازدیکھوں علی بہادر عالی گہر کو میں
کچھ لوگ جو سوار ہیں کاغذ کی ناؤ پرتہمت تراشتے ہیں ہوا کے دباؤ پر
موج باد صبا پہ ہو کے سواروہ شمیم خیال آئی ہے
میں شاہراہ نہیں راستے کا پتھر ہوںیہاں سوار بھی پیدل اتر کے چلتے ہیں
ہم تو رہوار زبوں ہیں وہ مقدر کا سوارخود ہی مہمیز کرے خود ہی عناں کھینچتا ہے
جب وفا ہی نہیں زمانے میںعشق سر پر سوار کون کرے
ہمارے طاق بھی بیزار ہیں اجالوں سےدیے کی لو بھی ہوا پر سوار رہتی ہے
کبھی لمحہ بھر کی بھی گفتگو مری اس کے ساتھ نہ ہو سکیمجھے فرصتیں نہیں مل سکیں وہ ہوا کے رتھ پہ سوار تھا
ہزار صاحب رخش صبا مزاج آئےبسا ہوا ہے وہی شہ سوار آنکھوں میں
کشتی سوار عمر ہوں بحر فنا میں ذوقؔجس دم بہا کے لے گیا طوفان بہہ گیا
کیسا فلک ہوں جس پہ سمندر سوار ہےسورج بھی میرے سر پہ ہے میں کیسی رات ہوں
آنسو کہوں کہ آہ سوار ہوا کہوںایسا عناں گسیختہ آیا کہ کیا کہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books