تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shatranj"
انتہائی متعلقہ نتائج "shatranj"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
shatranj
शतरंज شَطْرَن٘ج
ایک کھیل جو چون٘سٹھ چوکور خانوں کی بساط پر دو رن٘گ کے 32 مہروں سے کھیلا جاتا ہے. ہر رن٘گ میں آٹھ پیادے (پیدل) دو رُخ ، دو فیل (ہاتھی) دو اسپ (گھوڑے) ایک وزیر (فرزین) اور ایک بادشاہ ہوتا ہے. ہر مہرے کا اپنا خانہ مقرّر ہے اور چال کا طریقہ بھی مقرر ہے
فارسی
shatra.njaa
शतरंजा شَتْرَنجا
مختلف غلّوں یا اناجوں کو ملا کر بنائی جانے والی ایک قسم کی روٹی، سترنجا، ست نجا.
فارسی
shatraj
शत्रज شَطْرَج
(طب) ایک پہاڑی درخت کے پھل (بھلان٘واں) کی جچیپ یا رطوبت ؛ دواءً مستعمل نیز بھلاواں (رک).
عربی




