تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shikasta"
انتہائی متعلقہ نتائج "shikasta"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nau-shikast
नौ-शिकस्त نَو شِکَست
(کاشت کاری) نو توڑ ، جو نئی زراعت کی گئی ہو (زمین کے لیے مستعمل) ، وہ زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو
مزید نتائج "shikasta"
غزل
جب کشتی ثابت و سالم تھی ساحل کی تمنا کس کو تھی
اب ایسی شکستہ کشتی پر ساحل کی تمنا کون کرے
معین احسن جذبی
غزل
مجھے ہم سفر بھی ملا کوئی تو شکستہ حال مری طرح
کئی منزلوں کا تھکا ہوا کہیں راستوں میں لٹا ہوا
اقبال عظیم
غزل
یہی شہر شہر قرار ہے تو دل شکستہ کی خیر ہو
مری آس ہے کسی اور سے مجھے پوچھتا کوئی اور ہے
