تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shist"
انتہائی متعلقہ نتائج "shist"
غزل
سعی تو اپنی نہ کر اے گریہ صرف شست و شو
دل کے دھونے سے کوئی یہ داغ کالے جاتے ہیں
مصحفی غلام ہمدانی
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "shist"
غزل
کس کس کو تم بھول گئے ہو غور سے دیکھو بادہ کشو
شیش محل کے رہنے والے پتھر ڈھونے والے ہیں
فنا نظامی کانپوری
شعر
تعمیر و ترقی والے ہیں کہیے بھی تو ان کو کیا کہیے
جو شیش محل میں بیٹھے ہوئے مزدور کی باتیں کرتے ہیں
عبید الرحمان
نظم
باز آمد ۔۔۔ ایک منتاج
میں بھی گھس آتا ہوں اس شیش محل میں دیکھو
سب ہنسی روک کے کہتی ہیں نکالو اس کو
اختر الایمان
غزل
تعمیر و ترقی والے ہیں کہیے بھی تو ان کو کیا کہیے
جو شیش محل میں بیٹھے ہوئے مزدور کی باتیں کرتے ہیں
عبید الرحمان
نظم
یہ وہ بستی ہی نہیں
کیا کروں کیا نہ کروں ہاتھ میں پتھر بھی نہیں
شیش محلوں کو کوئی غم بھی نہیں ڈر بھی نہیں



