تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "silaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "silaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "silaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
silaa
सिला سِلا
سنسکرت
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .
مزید نتائج "silaa"
غزل
ہمیں اپنے گھر سے چلے ہوئے سر راہ عمر گزر گئی
کوئی جستجو کا صلہ ملا نہ سفر کا حق ہی ادا ہوا
اقبال عظیم
نظم
سیلف میڈ لوگوں کا المیہ
یہ نہیں کہ ان کو اس روز و شب کی کاہش کا
کچھ صلہ نہیں ملتا











