تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "subuk-dosh"
انتہائی متعلقہ نتائج "subuk-dosh"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
subuk-dosh
सुबुक-दोशسُبُک دوش
فارسی
جس کا کندھا بوجھ سے ہلکا ہو، مطمئن، آسودہ، سبک بار، نجات حاصل کرنے والا، چُھٹکارا پانے والا، کسی امر یا ذِمّہ داری سے فارغ ہو جانے والا، بری الذِمّہ، فارغ، لاتعقل، بے غم، آزاد، بے پروا