تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "suhaagaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "suhaagaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
suhaagaa
सुहागा سہاگا
سفید رن٘گ کے ایک کھار کا نام جسے پہاڑوں سے لا کر پکاتے ہیں اور جو دھاتوں کے گلانے یا میل دُور کرنے کے کام آتا ہے نیز بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، تنکار، سوڈیم بوریٹ
سنسکرت
suuhaaga
सूहागा سُوہاگَہ
سُہاگا ، تلکن کھار ، تنکار.
suhaagaa
सुहागा سُوہاگا
سُہاگا ، تلکن کھار ، تنکار.
suraagaa
सुरागा سُراگا
گائُے کی ایک قسم ؛ سُرہ گائے ، پہاڑی علاقے کی خُوبصورت ملائم بالوں کی گائے جس کی دُہ کی چونریاں اور مورچھل بناتے ہیں . یہ بیشتر تبّت ، تاتار اور کوہِ ہمالیہ کے پہاڑی علاقوں میں ہوتی ہے. گاؤدشتی ، مہا ، اوجٹا بن کی گا ئے کے ناموں سے مشہور ہے.
مزید نتائج "suhaagaa"
غزل
نہ میں لاگ ہوں نہ لگاؤ ہوں نہ سہاگ ہوں نہ سبھاؤ ہوں
جو بگڑ گیا وہ بناؤ ہوں جو نہیں رہا وہ سنگار ہوں




