aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabhii"
تاشی ظہیر
born.1947
شاعر
طبعی گولکنڈوی
مصنف
محمد بن ایوب طبری
پر تبھی زہر بھریگاج ایک وہ گری
لڑنا وہیں دشمن سے جہاں گھیر سکو تمجیتو گے تبھی ہوگی جو پسپائی ذرا اور
ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گیتم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی
وہ جب بچھڑے تھے ہم سے یاد ہے گرمی کی چھٹی تھیتبھی سے ماہ جولائی مجھے اچھا نہیں لگتا
میں نے سوچا کہ مرے دیش کی حالت کیا ہےایک قاتل سے تبھی میری ملاقات ہوئی
कभी کَبھی
ہندی
کسی وقت، گاہے، کوئی دم، کوئی دم کو
तभी تَبھی
تب ہی
अभी ابھی
سنسکرت
فی الحال، سردست
सभी سَبھی
سب کے سب، تمام، سب
ترجمۂ تاریخ طبری
ابو جعفر محمد بن جریر الطبری
تاریخ اسلام
طبعی جغرافیہ
عبدالحمید راتھور
غیر افسانوی ادب
تاریخ طبری کے مآخذ کا تنقیدی و تحقیقی مطالعہ
ڈاکٹر جواد علی
تاریخ
تاریخ طبری (حصہ۔001)
تاریخ طبری (حصہ-003،004)
ایشیا
ابرار حسین قادری
جغرافیہ
رسالۂ سوال وجواب جغرافیہ طبعی
لکشمی شنکر مشر
مثنوی بہرام و گل اندام
تاریخ طبری (حصہ۔004)
امام مہدی کا ظہور
قاضی محمد نذیر
اسلامیات
تاریخ طبری (حصہ۔003)
ہمارا سیارہ تباہی کے دہانے پر
پروفیسر امیر احمد
تاریخِ طبری
تاریخ طبری (حصہ۔002)
آرام حسنؔ تبھی تو ہوگااس لب سے جب اپنے لب ملیں گے
وہ میری دی ہوئی نتھنی پہن کے گھومتی ہےتبھی وہ ان دنوں کچھ اور نک چڑھی ہوئی ہے
ہم سفر لیلیٰ بھی ہوگی میں تبھی جاؤں گامجھ پہ جتنے بھی ستم کرنے ہوں صحرا کر لے
تبھی تو پیڑ کی آنکھوں میں چاند بھر آیاکسی نے کہہ دیا ہوگا کہ شام آخری ہے
ہوا کی کاٹ شگوفوں نے جذب کر لی تھیتبھی تو لہجۂ خوشبو بھی جارحانہ تھا
تبھی وہیں مجھے اس کی ہنسی سنائی پڑیمیں اس کی یاد میں پلکیں بھگونے والا تھا
تبھی تو میں محبت کا حوالاتی نہیں ہوتایہاں اپنے سوا کوئی ملاقاتی نہیں ہوتا
جب بھی کہا کہ یاد ہماری کہاں انہیںپکڑے گئے ہیں ٹھیک تبھی ہچکیوں سے ہم
حسینوں کو لیے بیٹھیں ہیں علویؔتبھی تو کرسیاں اچھی لگی ہیں
امکاں نہیں جیتے جی ہو اس قید سے آزادمر جائے تبھی چھوٹے گرفتار محبت
کنویں میں چلو کود جاتے ہیں دونوںتبھی اس زمانہ کی راحت بچے گی
میں زندگی کا دیا جلا کر کے جیوں ہی پلٹاتبھی اچانک ہوائیں چل دیں قضا کے بن سے
مزہ تبھی ہے محبت میں غرق ہونے کامیں ڈوب جاؤں تو یہ ہو کہ تو بھی تو نہ رہے
تم سے اک دن کہیں ملیں گے ہمخرچ خود کو تبھی کریں گے ہم
میں اچھا ہوں تبھی اپنا رہی ہوکوئی مجھ سے بھی اچھا مل گیا تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books