aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tahsii.n"
تہذیب حافی
born.1989
شاعر
یونس تحسین
born.1984
تحسین فراقی
born.1950
مصنف
ذہین شاہ تاجی
1902 - 1978
فیاض تحسین
یاسر تحسین
born.1996
زبیدہ تحسین
1915 - 1991
تہذیب ابرار
تحسین دہلوی
سید تحسین گیلانی
محمد تحسین اسرار
born.1968
زریاب حسن تھہیم
born.2003
تحسین روزی
میر محمد حسین عطا خان تحسین
died.1770
تحریم امان الله بخاری
born.1998
داد و تحسین کا یہ شور ہے کیوںہم تو خود سے کلام کر رہے ہیں
دریا کی سیر کرنے اکیلے چلے گئےشام شفق کی آپ ہی تحسین ہم نے کی
اس سے بڑھ کر مری تحسین بھلا کیا ہوگیپڑھ کے نا خوش ہیں مرا صاحب ثروت لکھنا
ایک نعرۂ تحسیناس کے نام پر ہو جائے
तहसीन تَحْسِین
سراہنا، تعریف کرنا، واہ واہ کرنا، پسند کرنا، تعریف، واہ واہ، آفریں، مرحبا
عربی
तहसीन تَحْصِین
تحفظ، حفاظت، استحکام، شہر پناہ بنانے کا عمل
तहीं تَہِیں
تب ہی، اسی وقت.
तहसील تَحْصِیل
حاصل کرنا، وصول کرنا، وصولیت
حیدرآباد میں اردو کا نسائی ادب
آمنہ تحسین
مقالات/مضامین
مطالعات نسواں
تانیثیت
غالب
سید عبداللطیف
تنقید
عبدالماجد دریابادی
تحقیق
افادات
سماج اور صنفی تصورات
شکاری شکار اور جنگل سے پیار
رضیہ تحسین
خواتین کے تراجم
جہات اقبال
نو طرز مرصع
افسانوی ادب
حیدرآباد میں اردو ادب کی تحقیق
تحقیق و تنقید
اقبال: چند نئے مباحث
تنقید و تحسین
ابن کنول
قطب مشتری تحسین و تخمین
م ن سعید
مثنوی تنقید
حسن کوزہ گر
انٹرویو
عبدالماجد دریابادی احوال وآثار
خوش مزاجی سا زمانے میں کوئی جادو نہیںہر کوئی تحسیں کہے ایسی طبیعت چاہئے
مجھے اللہ کی قسم شعر میں تحسین بتاںمیں جو کرتا ہوں میری ذات نہیں ہوتی ہے
داد و تحسین کی بولی نہیں تفہیم کا نقدشرط کچھ تو مرے بکنے کی مناسب ٹھہرے
تحسین کے لائق ترا ہر شعر ہے اکبرؔاحباب کریں بزم میں اب واہ کہاں تک
سوختگاں کی بزم سخن میں صدر نشیں آسیبچیخوں کے صد غزلوں پر سناٹوں کی تحسین
زندگی روز ازل سے ہے چھلکتا ہوا زہرزندگی لائق تحسین نہیں ہو سکتی
میں جن گلیوں میں پیہم بر سر گردش رہا ہوںمیں ان گلیوں میں اتنا خار پہلے کب ہوا تھا
ہوئے ذلیل تو عزت کی جستجو کیا ہےکیا جو عشق تو پھر پاس آبرو کیا ہے
گھر کی تقسیم وصیت کے مطابق ہوگیپھر بھی کیوں مجھ کو سگے بھائی سے ڈر لگتا ہے
لفظ شعروں میں جو ڈھلتے نہیں تحسینؔ مرےسوچ کے رزق میں قلت بھی تو ہو سکتی ہے
اختلافات ہیں انسان کا خاصہ تحسینؔبحث کرنی ہے تو کر بحث کو نفرت نہ بنا
مجھ سا انجان کسی موڑ پہ کھو سکتا ہےحادثہ کوئی بھی اس شہر میں ہو سکتا ہے
میں ابوبکر و علی والا ہوں یونس تحسینؔمجھ کو ملا کے مسالک سے ملانے کا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books