aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tajziyaa"
تسمیہ آل انڈیا ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفئر سوسائٹی، نئی دہلی
ناشر
میں تجھے چاہتا نہیں لیکنپھر بھی جب پاس تو نہیں ہوتی
پہلے اپنا تجزیہ کرنے پہ اکسایا مجھےپھر نتیجہ خیزیوں کو بے زبانی دے گیا
جب کبھی ان کی جفاؤں کی شکایت کی ہےتجزیہ اپنی وفا کا بھی کیا ہے میں نے
پایان کار ختم ہوا جب یہ تجزیہمیں نے کہا حضور تو بولے کہ شکریہ
اشارتوں کی وہ شرحیں وہ تجزیہ بھی گیاجو گرد متن بنا تھا وہ حاشیہ بھی گیا
तजज़ियाتجزیا
analysis
तज्ज़ियाتجزیہ
separation, analysis
तज्ज़ियेتجزیے
experiments
तज्ज़ियाتجزیہ
ادبی تحقیق
رشید حسن خاں
تنقید
مقالات/مضامین
اردو فکشن : تنقید اور تجزیہ
صغیر افراہیم
فکشن تنقید
اردو اسالیب نثر: تاریخ و تجزیہ
امیراللہ خاں شاہین
لسانیات
جدید اردو ادب
محمد حسن
اردو افسانہ
حامدی کاشمیری
افسانہ تنقید
افسانوی ادب
عظیم الشان صدیقی
نئی نظم: تجزیہ اور انتخاب
زبیر رضوی
برطانوی راج
مبارک علی
باغ و بہار
وحید قریشی
خطوط غالب
حامدہ مسعود
خطوط
شہر آشوب ایک تجزیہ
امیر عارفی
شاعری تنقید
جدید اردو افسانہ
خورشید احمد
جدیدیت
مظفر حنفی
چند قدیم ڈرامے
وقار عظیم
ڈرامہ
آخری تجزیہ یہی ہے ملالؔآدمی دائروں میں رہتا ہے
میں نے کہا کہ تجزیۂ جسم و جاں کرواس نے کہا یہ بات سپرد بتاں کرو
خلش جگر میں ہے اور تجزیہ ہے آنکھوں کابڑے سلیقے سے دیتے ہیں غم گسار فریب
سوئے ہوئے کریں گے ملالؔ اس کا تجزیہاس خواب گاہ میں کوئی بیدار ہو گیا
میں جب بھی تجزیہ کرتا ہوں تیرا اے دنیااس آئینے میں تجھے بد چلن سی پاتا ہوں
تجزیہ دل نشیں خیالوں کاہے غزالوں کی جستجو کرنا
آتے جاتے موسموں کا رنگ نظروں میں رہےکون منظر کس طرح ہے تجزیہ کرتے رہو
رقم ہوا ہوں یقین و قیاس دونوں میںکرے تو کیسے کرے میرا تجزیہ کوئی
اگر نہ درد سے اس دل کو آشنا کرتےغم حیات کا کس طرح تجزیا کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books