تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tariiqa"
انتہائی متعلقہ نتائج "tariiqa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "tariiqa"
ای-کتاب
تاریخ
تاریخ
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
taa'riya
ता'रिया تَعْرِیَہ
عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا
عربی
مزید نتائج "tariiqa"
غزل
نہ وہ جام رہے نہ وہ مست رہے نہ فدائی عہد الست رہے
وہ طریقۂ کار جہاں نہ رہا وہ مشاغل رونق دیں نہ رہے
اکبر الہ آبادی
شعر
تواضع کا طریقہ صاحبو پوچھو صراحی سے
کہ جاری فیض بھی ہے اور جھکی جاتی ہے گردن بھی
شیخ ابراہیم ذوقؔ
غزل
کسی کے سائے کو قید کرنے کا اک طریقہ بتا رہا ہوں
اک اس کے آگے چراغ رکھ دے اک اس کے پیچھے چراغ رکھ دے
چراغ شرما
نظم
زہرا نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہے
آسانی سے جینے کا اچھا یہ طریقہ ہے
زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہے!














