aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thakne"
رابندرناتھ ٹیگور
1861 - 1941
مصنف
دیوانگ ٹھاکر
born.1997
شاعر
سندیپ ٹھاکر
born.1976
گیتا ٹھاکر روشنی
دامودر ٹھاکر ذکی
1903 - 1976
پریہ درشی ٹھا کرخیال
born.1946
دنیش ٹھاکر
جے شری ٹھاکر شفق
ششانک سنگھ ٹھاکر ساحل
born.1990
منشی ٹھاکر پرساد طالب
1848 - 1904
پنڈت ٹھاکر دت شرما
تابش دھرم کوٹی
پرمار ٹھاکر نگینہ رام
ڈی ۔ڈی۔ ٹھاکور
1929 - 2007
امرت لال ٹھاکر داس
مترجم
مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑمیرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے
ابھی سے میرے رفوگر کے ہاتھ تھکنے لگےابھی تو چاک مرے زخم کے سلے بھی نہیں
وہ تازہ دم ہیں نئے شعبدے دکھاتے ہوئےعوام تھکنے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
منزلیں نہ بھولیں گے راہرو بھٹکنے سےشوق کو تعلق ہی کب ہے پاؤں تھکنے سے
थकना تَھکْنا
سنسکرت
رکنا، عاجز آنا (نفی کے ساتھ)
ठकना ٹَھکْنا
ٹھکٹھکانا
थाने تھانے
تھانا یا تھانہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.
थाकना تھاکْنا
تھکنا، طاقت نہ رہنا، مضمحل ہونا، رکنا، ٹہرانا، تعجب میں رہ جانا، بھونچکا ہونا
روشنی
غزل
پنجاب اور انگریز
ٹھاکر سنگھ سود
ہندوستانی تاریخ
مہا بھارت
ٹھاکر سکھرام داس چوہان
داستان
صحت کے دس اصول
طب
تھکے ہارے
خدیجہ مستور
کہانیاں/ افسانے
سیر یورپ
سفر نامہ
تواریخ قدیم آریہ ورت
ٹھاکر نگینہ رام پرمار
تاریخ
تھکا ہوا دن
الیاس احمد گدی
افسانہ
تھکے نہ میرے پاؤں
رفعت سروش
رسالہ قبض
پورن بھگت
پریتم داس ٹھاکر
مخطوطات
نیکی کر تھانے جا
ابراہیم جلیس
مضامین
ہاتھ جو تھامے میت وہی ہے
ذکاء الرّب رباب
ناول
کیا میں تندرست ہوں؟ صحت و درازی عمرکا راز
زہروں کا علاج
مجھے رکنے نہیں دیتیمجھے تھکنے نہیں دیتی
تھکنے کے ہم نہیں تھے مگر اب کے یوں ہوادیتا رہا فریب ستارہ سفر کے بیچ
جب اس کو دیکھتے رہنے سے تھکنے لگتا ہوںتو اپنے خواب کی پلکیں جھپکنے لگتا ہوں
ٹیڑھی میڑھی راہ بنانے والا توکبھی نہ تھکنے روز گزرنے والا میں
کہ جیسے رخصت کرے گا کوئیجو راہ تھکنے لگے تو چپکے سے لوٹ آئیں
بہت لمبی مسافت ہے بدن کیمسافر مبتدی تھکنے لگا ہے
سفر میں تنہا قدم اٹھانا مشکل ہےساتھ تمہارے کبھی نہ تھکنے والا میں
کچھ تو ہی اپنے خون رمیدہ کی لے خبرپلکوں پہ قطرہ قطرہ ٹپکنے لگی ہے شام
پہلے پہل تو چلتے رہے بے نیاز ہمتھکنے لگے تو منزلوں کی جستجو ہوئی
کہ ناؤ تھکنے لگی تھی ہوا سے لڑتے ہوئےمگر وہ حوصلہ باقی جو بادبان میں تھا
گل بدن کب تو ان کو توڑے گاپھول تھکنے لگے ہیں کھل کھل کے
بدن کی اوٹ سے تکنے لگا ہےوہ اپنا ذائقہ چکھنے لگا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books