تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "totke"
انتہائی متعلقہ نتائج "totke"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "totke"
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
نے مجال شکوہ ہے نے طاقت گفتار ہے
زندگانی کیا ہے اک طوق گلو افشار ہے
علامہ اقبال
غزل
کچھ ایسا پاس غیرت اٹھ گیا اس عہد پر فن میں
کہ زیور ہو گیا طوق غلامی اپنی گردن میں