aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uThiye"
نادم ندیم
born.1994
شاعر
عاشق اکبرآبادی
1848 - 1918
عطیہ نیازی
1876 - 1968
اقرا عافیہ
عتیق اثر
born.1952
عطیہ داؤد
مصنف
عطیہ پروین بلگرامی
عطیہ سید
عطیہ فاطمہ
عطیہ نقوی
مدیر
عطیہ نشاط
born.1945
عطیہ خیری
ناشر
ابو طالب محمد بن عطیہ حارثی
عطیہ سلطان
1771 - 1833
وہ بادۂ شبانہ کی سرمستیاں کہاںاٹھیے بس اب کہ لذت خواب سحر گئی
ہزار راتوں کا بوجھ اٹھئےوہ بھیگی پلکیں وہ لال آنکھیں
شاعری کار جنوں ہے آپ کے بس کی نہیںوقت پر بستر سے اٹھئے وقت پر سو جائیے
حضرت داغؔ ہے یہ کوچۂ قاتل اٹھئےجس جگہ بیٹھتے ہیں آپ تو جم جاتے ہیں
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
ایک تخلیق کار زندگی کو جتنے زاویوں اور جتنی صورتوں میں دیکھتا ہے وہ ایک عام شخص کے دائرے سے باہر ہوتا ہے ۔ زندگی کے حسن اور اس کی بد صورتی کا جو ایک گہرا تجزیہ شعر وادب میں ملتا ہے اس کا اندازہ ہمارے اس چھوٹے سے انتخاب سےلگایا جاسکتا ہے ۔ زندگی اتنی سادہ نہیں جتنی بظاہر نظر آتی ہے اس میں بہت پیچ ہیں اور اس کے رنگ بہت متنوع ہیں ۔ وہ بہت ہمدرد بھی ہے اور اپنی بعض صورتوں میں بہت سفاک بھی ۔ زندگی کی اس کہانی کو آپ ریختہ پر پڑھئے ۔
उठिएاٹھئے
awake, arise, get up, uprise
उठिएاٹھیے
उठाइएاٹھائیے
उठाईयोاٹھائیو
pick up
آخر شب کے ہمسفر
قرۃالعین حیدر
ناول
آخرشب کے ہمسفر
تاریخی
اردو ڈراما روایت اور تجربہ
فکشن تنقید
خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی
علامہ اقبال
خط
اقبال
عطیہ بیگم
تنقید
اردو کا آسان قاعدہ
عطیہ رشیدی
سیکھنے کے وسائل/ قواعد
شمائل الاتقیا
رکن الدین
تحقیق / تنقید
عطائیے
عطاء الحق قاسمی
نثر
عصمت چغتائی کے ناولوں اور افسانوں میں نسائی حسیت
ڈھل گئی شام غم
خواتین کی تحریریں
چہک اٹھی لفظوں کی چھاگل
وزیر آغا
کلیات
آکھیا بابا فرید نے
محمد آصف خاں
چشتیہ
اردو ناول پر تقسیم ہند کے المیے کے اثرات
ڈاکٹر محمد نسیم
ناول تنقید
افسانۂ عاشق دلگیر
منشی عبدالغنی صبر
قصہ / داستان
فلسفۂ تعلیم و تربیت
محمد عطیہ الابراشی
فلسفہ
حضرت داغؔ یہ ہے کوچۂ قاتل اٹھیےجس جگہ بیٹھتے ہیں آپ تو جم جاتے ہیں
طوفان بن کے اٹھیے جہان خراب میںہستی کو اک شرارۂ رقصاں بنائیے
اٹھیے نہ آپ بزم سے غصہ میں اس قدرجاتا ہوں میں حضور قیامت نہ کیجیئے
دال نہیں جناب کی گلنے کی بزم حسن میںاٹھیے نشست چھوڑیئے بند کتاب کیجیے
اٹھیے اے شور فغاں پر اس طرحنقش کی مانند دل پر بیٹھیے
حضرت زاہد نکل آیا فلک پر آفتابپیر و مرشد اب تو اٹھیے میکدے کے در سے آپ
اب دیر ہوئی اٹھئے پاپاہاں مجھ کو دفتر جانا ہے
شرفؔ جو ہم ان پہ جان دیں گے خبر ہماری لحد میں لیں گےہلا کے شانہ جلا کے ہم کو کہیں گے اٹھیے بھی گھر کو چلیے
نزع میں پاس مرے کیوں بیٹھےاٹھیے اٹھیے نہیں گھبرائیے گا
بس اب اٹھیے کہ ننگ پرسش بے جا قیامت ہےکہاں تک ایک اک بے نام سے نام و نشاں کہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books