تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "umda"
انتہائی متعلقہ نتائج "umda"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "umda"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
umDaa
उमडा اُمڈا
بھر کر اوپر آنا، اوپر آکر بہنا، بہ چلنا، اٹھ کر پھیلنا، چھانا، گھیرنا، بادل گھیرنا، سپاہ کی زیادتی ہونا، تیش میں آنا، جوش میں آنا
ہندی
am.Da
अम्ड़ा اَمْڑَہ
کوئی پچیس فٹ اونچا ایک درخت، جس کے پتے چھوٹے چھوٹے نرم اور باریک ہوتے ہیں (آم کے بور کی طرح بور آتا ہے، کندوری کی طرح چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، مزہ تُرش ہوتا ہے، اس کی کونپلیں اور پھول پکاکر کھائے جاتے ہیں)،(لاطینی) Hibiscus cannabinus
سنسکرت
مزید نتائج "umda"
نظم
برسات کی بہاریں
کتنے پھرے ہیں باہر خوباں کو اپنے سنگ لے
سب شاد ہو رہے ہیں عمدہ غریب کنگلے
نظیر اکبرآبادی
مزاحیہ
پھیکا لنچ اور ڈنر بھی عمدہ اور تیکھا لگتا ہے
نقلی تیل میں تلا سموسہ اصلی گھی کا لگتا ہے











