تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "uzma ali"
انتہائی متعلقہ نتائج "uzma ali"
غزل
آزاد اس سے ہیں کہ بیاباں ہی کیوں نہ ہو
پھاڑیں گے جیب گوشۂ زنداں ہی کیوں نہ ہو
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
مزید نتائج "uzma ali"
غزل
کسی طرح دن تو کٹ رہے ہیں فریب امید کھا رہا ہوں
ہزارہا نقش آرزو کے بنا رہا ہوں مٹا رہا ہوں