aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vazaahat"
وضاحت نسیم
born.1956
شاعر
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
1881 - 1956
عندلیب شادانی
1904 - 1969
وجاہت علی سندیلوی
1916 - 1996
استاد وجاہت حسین خاں
born.1954
اصغر وجاہت
مصنف
ڈاکٹر وضاحت حسین رضوی
مدیر
وضاحت حسین رضوی
وجاہت پبلیکیشنز، سرینگر
ناشر
وجاہت حسین وجاہت
وزارت اطلاعات و نشریات، اسلام آباد
جمہوری اسلامی ایران، وزارت آموزش و پرورش
وزارت فرہنگ و ہنر
وجاہت مرزا چنگیزی
وجاہت مسعود
ایک وضاحت کے لمحے میں مجھ پر یہ احوال کھلاکتنی مشکل پیش آتی ہے اپنا حال بتانے میں
کون کس کے لیے تباہ ہواکیا ضرورت ہے اس وضاحت کی
تیرے دل سے اگر اتر جائیںتو ہی بتلا کہ ہم کدھر جائیں
کوئی شکوہ نہ شکایت نہ وضاحت کوئیمیز سے بس مری تصویر ہٹا دی اس نے
پھر اس پہ میری یہ بد مزاجی و بد حواسییہ وحشت دل
وحشت پر یہ شاعری آپ کے لئے عاشق کی شخصیت کے ایک دلچسپ پہلو کا حیران کن بیان ثابت ہوگی ۔ آپ دیکھیں گے کہ عاشق جنون اور دیوانگی کی آخری حد پر پہنچ کر کیا کرتا ہے ۔ اور کس طرح وہ وحشت کرنے کے لئے صحراؤں میں نکل پڑتا ہے ۔
वज़ाहतوضاحت
explanation, vivid description, Clarification, Refinement
विस्तार, फैलाव, स्पष्टता, विवरण, तह्सील।।
वजाहतوجاہت
dignity, respect, respectability
मुखश्री, मुखकांति, चेहरे की आबोताब, प्रतिष्ठा, मान्यता, इज्ज़त।
वजूहातوجوہات
causes; reasons
اردو ناولٹ کا تحقیقی و تنقیدی تجزیہ
تنقید
آسان اردو
سیکھنے کے وسائل/ قواعد
والضحی
بیکل اتساہی
نعت
اردو ناولٹ
سید وجاہت حسین
ناول تنقید
انسانیت موت کے دروازے پر
ابوالکلام آزاد
اسلامیات
خواب دریچے
مجموعہ
علی جواد زیدی
مونوگراف
غم دل وحشت دل
محمد حسن
سوانحی
کتب خانہ نواب سالار جنگ مرحوم کی اردو قلمی کتابوں کی وضاحتی فہرست
نصیر الدین ہاشمی
دیوان وحشت
دیوان
نساخ سے وحشت تک
سید لطیف الرحمن
انتخاب
نیاز فتح پوری کا نگار
عطا خورشید
اشاریہ
ترقی پسند ادب
ارتضٰی کریم
مجروح
خلیق انجم
تحقیق
وفیات مشاہیر پاکستان
محمد اسلم
سوانح حیات
ہم سے ایام کی گردش نہیں دیکھی جاتیخیر ہم اس کی وضاحت نہیں کرنے والے
فضا میں وحشت سنگ و سناں کے ہوتے ہوئےقلم ہے رقص میں آشوب جاں کے ہوتے ہوئے
دھڑکنیں سینے سے آنکھوں میں سمٹ آئی تھیںوہ بھی خاموش تھا ہم نے بھی وضاحت نہیں کی
میں چپ رہا کہ وضاحت سے بات بڑھ جاتیہزار شیوۂ حسن بیاں کے ہوتے ہوئے
کبھی ان سے کہی تھی بات کوئیمگر اب تک وضاحت کر رہا ہوں
کرتے ہیں مسلسل مرے ایمان پہ تنقیدخود اپنے عقیدوں کی وضاحت نہیں کرتے
نہیں ضروری کہ ہر بات کی وضاحت ہوکہیں کہیں پہ یہ ابہام خوب صورت ہے
یہ کم نہیں ہے وضاحت مری اسیری کیپروں کے رنگ تہہ دام چھوڑ آیا ہوں
لکھنے والوں نے تو ہونے کا سبب لکھا ہےمیں نے ہونے کو نہ ہونے کی وضاحت لکھا
میرے ہونے کی زمانے میں وضاحت کرنادل کے جذبات کی دنیا سے حفاظت کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books