تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "yaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "yaa.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "yaa.n"
مزید نتائج "yaa.n"
غزل
واں دل میں کہ صدمے دو یاں جی میں کہ سب سہہ لو
ان کا بھی عجب دل ہے میرا بھی عجب جی ہے
اکبر الہ آبادی
غزل
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں
صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں