تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zainab"
انتہائی متعلقہ نتائج "zainab"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
zainab
ज़ैनब زینب
حضرت امام حسین کی بہن جنہوں نے ان کی شہادت کے بعد بڑی شجاعت سے یزید کی حکومت کی برائیوں کا پردہ فاش کیا تھا
عربی
zarnab
ज़र्नब زَرْنَب
ایک قسم کی گھاس جس کے پتّے دوب گھاس کی طرح چوڑے ہوتے ہیں مگر ان سے دبیز ہوتے ہیں، ایک بڑا درخت ملک شام میں کوہ لبنان کے پاس پیدا ہوتا ہے اسمیں پھل نہیں آتا، پتّے خوشبودار اور لمبے ہوتے ہیں، رنگ ان کا سبزی اور زردی کے درمیان ہوتا ہے
فارسی
zanab
ज़नब ذَنَب
دُم ، پونچھ، کوئی شے، جو صورت میں یا کسی بھی لحاظ سے دُم سے مشابہ ہو، نچلا سرا
عربی
zuu-zanab
ज़ू-ज़नब ذُو ذَنَب
دُم دار سِتارہ، جھاڑو تارا
مزید نتائج "zainab"
نظم
میں عورت ذات ہوں مجھ کو وفا کرنے کی عادت ہے
مثال چادر زینب بڑھاؤں مان زہرا کا
مرے عزم سفر میں آج تک لغزش نہیں آئی
صفیہ چودھری
سلام
صرف زینب کا وہ خطبہ سر دربار نہ تھا
رعب حیدر کا بھی تھا جرأت اظہار کے ساتھ
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
نظم
۱ُپہار رکچھا بندھن
زینب بھی راہل کے ہاتھ میں باندھ کے بولی راکھی
دکھ سنکٹ کے ساگر کی نیا کا تو ہے ماجھی













