تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zamiir"
انتہائی متعلقہ نتائج "zamiir"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "zamiir"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "zamiir"
نظم
لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیں
کب تلک آنکھ نہ کھولے گا زمانے کا ضمیر
ظلم اور جبر کی یہ ریت چلے گی کب تک
ساحر لدھیانوی
نظم
پرچھائیاں
فضا میں گھل سے گئے ہیں افق کے نرم خطوط
زمیں حسین ہے خوابوں کی سرزمیں کی طرح
ساحر لدھیانوی
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
نغمۂ بلبل ہو یا آواز خاموش ضمیر
ہے اسی زنجیر عالمگیر میں ہر شے اسیر













