aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لنگر"
’’میں حاضر ہوں مگر جھک مارنے کے لیے دام میں کبھی نہیں دیا کرتا۔‘‘ ’’ہوش کی دوا کرو۔۔۔ یہ لنگر خانہ نہیں۔‘‘...
حیدرآباد اور لنگر یاد ہےاب کے دلی میں محرم کیا کریں
بدھ کا شبھ دن، اس بستی میں آنے کے لیے مقرر کیا گیا۔ اس روز اس بستی کی سب بیسواؤں نے مل کر بہت بھاری نیاز دلوائی۔ بستی کے کھلے میدان میں زمین کو صاف کرا کر شامیانے نصب کر دیے گئے۔ دیگیں کھڑکنے کی آواز اور گوشت اور گھی...
لنگر نہ ٹو جائے زمیں کے جہاز کا 62
میراں بخش نے بھی ہولے سے کریم داد سے پوچھا، ’’ہاں یار یہ کیا بکواس ہے؟‘‘ ’’بکواس نہیں ہے میراں بخشا۔‘‘ کریم داد نے سمجھانے کے انداز میں میراں بخش سے کہا، ’’تو ذرا سوچ تو سہی کہ لڑائی میں دونوں فریق ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لیے کیا کچھ...
اچھی گزر رہی ہے دل خود کفیل سےلنگر سے روٹی لیتے ہیں پانی سبیل سے
لنگر کا انہیں کیا اشارہخود کشتی سے کر گیا کنارہ
مصلح وضع جہاں عزت نوع انساںلنگر کشتئ حق ناشر حکم یزداں
حملہ غضب ہے بازوئے شاہ حجاز کا لنگر نہ ٹوٹ جائے زمین کے جہاز کا...
یوں گھر الٹ پلٹ تھا امامِ حجاز کاجس طرح ٹوٹ جاتا ہے لنگر جہاز کا
وہ مسلسل بولے جاتا اور گوتما اپنے مخملیں رخسار ہتھیلی پر رکھے گہری سیاہ اور شفاف آنکھوں پر گھنی پلکوں کا سایہ کیے بت سی بنی درختوں کے اوپر، نیلے آسمان پر پرندوں کی اپنے رین بسیروں کی طرف لوٹتی ٹولیوں کو گھورتی رہتی۔ اس کی خاموشی ایک دھندلے رنگ...
ماضی کے سمندر میں اکثر یادوں کے جزیرے ملتے ہیںپھر آؤ وہیں لنگر ڈالیں پھر آؤ انہیں آباد کریں
یوں تو الزام ہے طوفاں پہ ڈبو دینے کاتہہ میں دریا کی مگر ناؤ کا لنگر نکلا
جلیانوالہ باغ میں خوب رونق تھی۔ چاروں طرف تنبو اور قناتیں پھیلی ہوئی تھیں، جو خیمہ سب سے بڑا تھا، اس میں ہر دوسرے تیسرے روز ایک ڈکٹیٹر بناکے بٹھا دیا جاتا تھا۔ جس کو تمام والنٹیر سلامی دیتے تھے۔ دو تین روز یا زیادہ سے زیادہ دس پندرہ روز...
’’آپا، یہ فلم والیاں بڑی چھنال ہوتی ہیں۔ ہر ایک سے لنگر لڑانے لگتی ہیں،‘‘ اس نے ایسے بھولپن سے کہا جیسے وہ خود بڑی پارسا ہے۔ ’’آپا، کوئی چٹ پٹی سی کہانی لکھو۔ ہم دونوں اس میں مفت کام کریں گے۔ مزا آجائے گا،‘‘ اس نےچٹخارا لیا۔ ’’سنسر سب...
اٹھا دیا تو ہے لنگر ہوا کے جھونکوں میںکدھر سفینہ ہے ساحل کہاں نہیں معلوم
کاٹھیا واڑ گجرات میں تو میں نے بیسیوں نیک کام کیے تھے۔مثال کے طورپر جب میرا دوست پانڈورنگ مر گیا تو میں نے اس کی رانڈ کو اپنے گھر ڈال لیا اور دو برس تک اس کو دھندا کرنے سے روکے رکھا۔ ونائک کی لکڑی کی ٹانگ ٹوٹ گئی تو...
احسان نا خدا کا اٹھائے مری بلاکشتی خدا پہ چھوڑ دوں لنگر کو توڑ دوں
علاوہ محلہ کے لڑکوں بالوں کے نانی کے ازلی دشمن تو موئے نگوڑے بندر تھے جو پیڑھیوں سے اسی محلے میں پلتے بڑھتےآئے تھے۔ جو ہرفرد کا کچا کٹھا جانتے تھے۔ مرد خطرناک ہوتے ہیں اور بچے بدذات، عورتیں تو صرف ڈرپوک ہوتی ہیں۔ پرنانی بھی انہیں بندروں میں پل...
بس ایک بار جو لنگر اٹھے تو پھر کیا تھاہوائیں تاک میں تھیں جیسے بادبانوں کی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books