تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "محمل"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "محمل"
غزل
کبھی اپنا بھی نظارہ کیا ہے تو نے اے مجنوں
کہ لیلیٰ کی طرح تو خود بھی ہے محمل نشینوں میں
علامہ اقبال
غزل
وہ مجھ کو دیکھ کر کچھ اپنے دل میں جھینپ جاتے ہیں
کوئی پروانہ جب شمع سر محفل سے ملتا ہے
جلیل مانک پوری
غزل
عزت ہے محبت کي قائم اے قيس! حجاب محمل سے
محمل جو گيا عزت بھي گئي، غيرت بھي گئي ليلا بھي گئي