aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tah-e-chaah-e-zaqan"
جیسے کنویں میں ہو کوئی تارا چمک رہادل سوجھتا ہے یوں تہ چاہ ذقن مجھے
دیکھتے ہیں طرف چاہ ذقن الفت سےمفت میں ہم کو ڈبوتی ہیں ہماری آنکھیں
اپنے گیسوئے رسا سے یار رسی کی طرحباندھتا ہے عاشق چاہ ذقن کے ہاتھ پاؤں
فتنے چھپے ہوئے ہیں گیسوئے پرشکن میںطغیانیاں بپا ہیں آب چہ ذقن میں
پانی اس میں سے بھریں اس میں گریں یوسف دلچشمۂ چاہ ذقن اور کنواں ہے کچھ اور
گیا جو طالب چاہ زکن دل بیتابکنوئیں پہ تشنہ لب آتا ہے آب ہو کہ نہ ہو
کبھی گل کھائے کسی نے کنوئیں جھانکا کوئیعارض و چاہ ذقن میں جو ہوئے تل دو چار
چاہ زقن صنم دکھا کرتو نے اے چاہ ہم کو مارا
سیری نہ ہوگی تشنۂ دیدار کے لیےپانی نہیں چہ ذقن یار کے لیے
مجھ تشنۂ دیدار کی ہے ہونٹوں پہ اب جانللہ یہ چاہ زقن یار سے کہہ دو
نشیلی ٹھوڑی تبسم ترازو چاہ ذقنخمیدہ خنداں خجستہ خمار پتلی گلی
کس کا چمکتا چہرا لائیں کس سورج سے مانگیں دھوپگھور اندھیرا چھا جاتا ہے خلوت دل میں شام ہوئے
آپ کے حسن کی ملاحت سےپانی چاہ ذقن کا کھاری ہے
ہے ناز حسن سے جو فروزاں جبین یارلبریز آب نور ہے چاہ ذقن تمام
دل عبث تشنہ لب ہے کوثر کاپیو کا چاہ ذقن نہیں دیکھا
مرا جاتا ہے جس غیرت میں دریاگرا کس کا ہے دل چاہ ذقن میں
مدت سے تیری چاہ ذقن میں غریق ہوںباللہ مجھ کو یوسف کنعان کی قسم
سبزے میں چہ ذقن ہے خس پوشایسا نہ ہو خضر سے دغا ہو
رہا ہے چاہ ذقن میں مرا دل وحشیکنوئیں میں جنگلی کبوتر کا آشیانہ ہوا
چاہ ذقن سے ان کے سیراب تو ہوئے ہممیٹھے کنوؤں سے اچھا کھارا کنواں ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books