aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'asadullah'"
مارا زمانہ نے اسداللہ خاں تمہیںوہ ولولے کہاں وہ جوانی کدھر گئی
اسدؔ اللہ خاں تمام ہوااے دریغا وہ رند شاہد باز
امام ظاہر و باطن امیر صورت و معنیعلیؔ ولی اسداللہ جانشین نبی ہے
کہتا تھا کل وہ محرم راز اپنے سے کہ آہدرد جدائی اسدؔ اللہ خاں نہ پوچھ
بھول جانے کو ہے جہاں سارایاد رکھنے کو اک خدا ہے بہت
تجھ کو آواز سے سمجھوں کہ بیاں سے دیکھوںمعتبر کیا ہے بتا تجھ کو کہاں سے دیکھوں
چلے تو راہ میں چبھنے لگے تھے سناٹےرکے تو شور سا اندر سنائی دیتا ہے
اس پر نہ جا کہ دشت سی ویراں ہیں پتلیاںوہ دن بھی تھے کہ خواب کے ہیرے جڑے رہے
اسدؔاللہ خاں کی دین ہے یہشوقؔ تم ایسے خوش خیال کہاں
لطف پہچان کا بھی تو لو اجنبیہم سے مل مل کے یوں نہ بنو اجنبی
راستے منزلوں کے نوحہ گرمنزلیں راستوں کے ماتم میں
تب کہیں جا کے ہوگا تو غالبؔاسداللہ کا خطاب خرید
میں نے پیالہ ابھی پیا ہی نہیںایسا لگتا ہے میں جیا ہی نہیں
چٹانوں کی طرح ہیں ہم مگر ٹوٹے ہوئے بھی ہیںیہاں ہر پل بکھرنے کا ہمیں اندیشہ رہتا ہے
غم کم ہیں زندگی میں ذرا اور پالئےجو مسئلے نہیں ہیں انہیں بھی اچھالیے
آنکھیں ہی اجڑ جائیں تو کیا خواب سجائیںنظروں سے اتر جائے تو کیا دل میں بسائیں
اندھی بستی میں اک عجوبہ ہوںآنکھ رکھتا ہوں اور گونگا ہوں
اپنا چہرہ دکھا گئیں لہریںبستیوں کو ڈرا گئیں لہریں
کوئی سمجھے نہ سمجھے بات مریاسداللہ خاں سمجھتے ہیں
پیچھے پڑا غنیم کا لشکر ہے کیا کریںبے معجزہ عصا ہے سمندر ہے کیا کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books