aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'jauhar'"
جلوہ از بس کہ تقاضائے نگہ کرتا ہےجوہر آئنہ بھی چاہے ہے مژگاں ہونا
وحشت خواب عدم شور تماشا ہے اسدؔجو مزہ جوہر نہیں آئینۂ تعبیر کا
جنت ہے تیری تیغ کے کشتوں کی منتظرجوہر سواد جلوۂ مژگان حور تھا
مانا یہ زندگی ہے فریبوں کا سلسلہدیکھو کسی فریب کے جوہر کبھی کبھی
ہے کس کے بل پہ حضرت جوہرؔ یہ روکشیڈھونڈیں گے آپ کس کا سہارا خدا کے بعد
فطرت نے مجھے بخشے ہیں جوہر ملکوتیخاکی ہوں مگر خاک سے رکھتا نہیں پیوند
بیچ آئے سر قریۂ زر جوہر پندارجو دام ملے ایسے مناسب بھی نہیں تھے
جوہر شناس نظروں سے اوجھل نہیں تھا میںکیوں کوئلے کی کان میں رکھا گیا مجھے
در خور عرض نہیں جوہر بیداد کو جانگہ ناز ہے سرمے سے خفا میرے بعد
کون ہیں ہم سے سوا ناز اٹھانے والےسامنے آئیں جو دل اور جگر رکھتے ہیں
جوہر ایجاد خط سبز ہے خود بینیٔ حسنجو نہ دیکھا تھا سو آئینے میں پنہاں نکلا
عرض کیجے جوہر اندیشہ کی گرمی کہاںکچھ خیال آیا تھا وحشت کا کہ صحرا جل گیا
بزم میں یاروں کی شمشیر کے جوہر دیکھورزم میں لیکن تلواروں کو میان میں رکھنا
یہ بھی کچھ بات ہے پھر وصل نہ ہو اے جوہرؔرنج راحت سے ہوا رنج سے راحت ہوگی
جیت کے کوئی آئے تب ہار کے کوئی آئے تبجوہر تیغ شرم ہے اور نیام رنج ہے
جہاں اقبالؔ بھی نذر خط تنسیخ ہو جالبؔوہاں تجھ کو شکایت ہے ترا جوہر ہے خطرے میں
ایک ایک قطرہ کا مجھے دینا پڑا حسابخون جگر ودیعت مژگان یار تھا
تم یوں ہی سمجھنا کہ فنا میرے لیے ہےپر غیب سے سامان بقا میرے لیے ہے
نظارہ دیگر و دل خونیں نفس دگرآئینہ دیکھ جوہر برگ حنا نہ مانگ
سنگ بے قیمت تراشا اور جوہر کر دیاشمع علم و آگہی سے دل منور کر دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books