aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",AbUT"
جب سے دیکھی ابوالکلام کی نثرنظم حسرتؔ میں بھی مزا نہ رہا
ان شوخ حسینوں کی ادا اور ہی کچھ ہےاور ان کی اداؤں میں مزا اور ہی کچھ ہے
آنکھ کی ہر زبان پر کل تکبولنے میں عبور میرا تھا
کیوں اسیر گیسوئے خم دار قاتل ہو گیاہائے کیا بیٹھے بٹھائے تجھ کو اے دل ہو گیا
نئی صبح چاہتے ہیں نئی شام چاہتے ہیںجو یہ روز و شب بدل دے وہ نظام چاہتے ہیں
پہلے نظریں اٹوٹ تھیں اور ابہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا
ابو ظبی میں ہمیشہ نئی غزل عالؔییہ لوگ ہی تو تجھے معتبر بناتے ہیں
عبور کر نہ سکے ہم حدیں ہی ایسی تھیںقدم قدم پہ یہاں مشکلیں ہی ایسی تھیں
ہر اہتمام ہے دو دن کی زندگی کے لیےسکون قلب نہیں پھر بھی آدمی کے لیے
بے نیاز دہر کر دیتا ہے عشقبے زروں کو لعل و زر دیتا ہے عشق
کرتی نہیں عبور تمہیں میری جستجوکیا کر دیا ہے تم نے یہ کیا ہو گیا مجھے
عشق غم کو عبور کر نہ سکاراستے کارواں کے ساتھ چلے
جوش وحشت میں مسلم ہو گیا اسلام عشقکوچہ گردی سے مری پورا ہوا احرام عشق
جس پر پڑی جہاں میں ابو الوقت کی نگاہاس کو ملا ہے آئنہ گیتی نمائے قلب
اگر میری جبین شوق وقف بندگی ہوتیتو پھر محشور ان کے ساتھ اپنی زندگی ہوتی
محنت سے مل گیا جو سفینے کے بیچ تھادریائے عطر میرے پسینے کے بیچ تھا
میں ابوبکر و علی والا ہوں یونس تحسینؔمجھ کو ملا کے مسالک سے ملانے کا نہیں
عبور کر لیا صحرا تو پھر سے لوٹ آئےجنون باقی تھا آشفتگی بچی ہوئی تھی
غرق و عبور دونوں کا حاصل ہے ختم کارمجبوریوں نے موج کو ساحل بنا دیا
گلہ کس سے کریں اغیار دل آزار کتنے ہیںہمیں معلوم ہے احباب بھی غم خوار کتنے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books