aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",DqTT"
خوابوں سے نہ جاؤ کہ ابھی رات بہت ہےپہلو میں تم آؤ کہ ابھی رات بہت ہے
رکھتا ہے خود سے کون حریفانہ کشمکشمیں تھا کہ رات اپنے مقابل ہی ڈٹ گیا
ان نے کہا یہ مجھ سے اب چھوڑ دخت رز کوپیری میں اے دوانے یہ کون مستیاں ہیں
یا خلا پر حکمراں یا خاک کے اندر نہاںزندگی ڈٹ کر عناصر کے مقابل آ گئی
اب اٹھاؤ نقاب آنکھوں سےہم بھی چن لیں گلاب آنکھوں سے
کیوں ہنسائے نہ مجھ سے رند کو بنگدخت رز کی بہن ہے سالی ہے
سب بانکپن اب تیرا نظیرؔ عشق نے کھویاکیا ہو گئی سچ کہہ وہ تیری دوت دبک بے
ہمیں ڈرایا گیا کب سکھایا ڈٹ جاناہم ایسے لوگ فقط عاجزی کے قابل ہیں
چاندنی رات میں شانوں سے ڈھلکتی چادرجسم ہے یا کوئی شمشیر نکل آئی ہے
حیران ہوں دو آنکھوں سے کیا دیکھ رہا ہوںٹوٹے ہوئے ہر دل میں خدا دیکھ رہا ہوں
محبوبۂ فراق ہے اے بدرؔ دخت رزلازم تھا احترام ادھر رخ کیا نہیں
ساقی نشے میں تجھ سے لنڈھا شیشۂ شرابچل اب کہ دخت تاک کا جوبن تو ڈھل گیا
دخت رز کو برا مرے آگےپھر نہ کہنا کبھی سنا واعظ
پھول بکھراتی ہر اک موج ہوا آتی ہےآپ آتے ہیں کہ گلشن میں صبا آتی ہے
موسموں کا جواب دے دیجےآج تھوڑی شراب دے دیجے
میں جاگ جاگ کے راتیں گزارنے والااک ایسی رات بھی آتی ہے ڈٹ کے سوتا ہوں
شہزادی دخت رز کے ہزاروں ہیں خواست گارچپ مرشد مغاں ہے کسے دوں کسے نہ دوں
جب ہم سے اپنی ذات کا پتھر نہ اٹھ سکااخترؔ ہم آئنے کے مقابل ہی ڈٹ گئے
پھر اس پر نکتہ چیں ہے نکتہ داں ہے شیخ لوگوں میںاناڑی پڑھ رہا ہے دخت رز کو دخت زر دیکھو
ترا اے دخت رز واصف ہے واعظپئے حرمت ہے اتنی بات تھوڑی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books