aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",NEaf"
مینا بہ مینا مے بہ مے جام بہ جام جم بہ جمناف پیالے کی ترے یاد عجب سہی گئی
کیا بھلا ساغر سفال کہ ہمناف پیالے کو جام کر رہے ہیں
نیلگوں جھیل ناف تک پہنےصندلیں جسم مل رہی ہوگی
ہائے جونؔ اس کا وہ پیالۂ نافجام ایسا کوئی ملا ہی نہیں
ہے نصف شب وہ دیوانہ ابھی تک گھر نہیں آیاکسی سے چاندنی راتوں کا قصہ چھڑ گیا ہوگا
جان کیا اب ترا پیالۂ نافنشہ مجھ کو نہیں پلانے کا
ہم سے چھنا ہے ناف پیالہ ترا میاںگویا ازل سے ہم صف لب تشنگاں کے تھے
اس کی زباں میں اتنا اثر ہے کہ نصف شبوہ روشنی کی بات کرے اور دیا جلے
ہائے جاناں وہ ناف پیالہ ترادل میں بس گھونٹ اترتے رہتے ہیں
ارغوانی تھا وہ پیالۂ نافہم جو تھے ارغوانیاں تھے ہم
پڑھتا نماز میں بھی ہوں پر اتفاق سےاٹھتا ہوں نصف رات کو دل کی صدا کے ساتھ
زلفیں سینہ ناف کمرایک ندی میں کتنے بھنور
سطر مو اس کی زیر ناف کی ہائےجس کی چاقو زنوں کو تاب نہیں
ناف پیالے کو ترے دیکھ لیا مغاں نے جانسارے ہی مے کدے کا آج کام تمام ہو گیا
وہ ناف پیالے سے سرمست کرے ورنہہو کے میں کبھی اس کا قائل نہیں آنے کا
طاری ہو مجھ پہ کون سی حالت مجھے بتاؤمیرا حساب نفع و ضرر کس کے پاس ہے
جانی میں تیرے ناف پیالے پہ ہوں فدایہ اور بات ہے ترا پیکر بھی کچھ نہیں
اس شکم رقص گر کے سائل ہوناف پیالے کی تم عطا مانگو
کاسہ گداگری کا ہے ناف پیالہ یار کابھوک ہے وہ بدن تمام وصل تمام رنج ہے
ہے ناف کوئی گرداب بلا اور گول سریں رانیں ہیں صفاہے ساق بلوریں شمع ضیا پاؤں کی کفک پھر ویسی ہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books