aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",UrBd"
سورج کے ارد گرد بھٹکنے سے فائدہدریا ہوا ہے گم تو سمندر تلاش کر
چاند نے پہنی قبائے ابد آدھی رات کومیری آنکھوں میں کئی روشن ستارے مر گئے
کہیں ہے عبد کی دھن اور کہیں شور انا الحق ہےکہیں اخفائے مستی ہے کہیں اظہار مستی ہے
یہ جو سائے سے بھٹکتے ہیں ہمارے ارد گردچھو کے ان کو دیکھیے تو واہمہ کوئی نہیں
کوئی خبر تھی آمد و امکان صبح کیاور اس کے ارد گرد حصار انتظار تھا
تیرا دیوان ہے کیا سامنے ان کے ناسخؔجو کہ قرآن پہ ایراد کیا کرتے ہیں
ہے ارد گرد گھنا بن ہرے درختوں کاکھلا ہے در کسی دیوار میں ہوا کے لیے
عشق بات کرتا ہے دل طواف کرتا ہےارد گرد پھرنے سے عاشقی نہیں ہوتی
ساجدؔ نگاہ ڈالیے اب ارد گرد بھیذکر رموز رنگ اساطیر ہو چکا
بچھا رہا ہوں کئی جال ارد گرد ترےتجھے جکڑنے کی خواہش میں کب سے بیٹھا ہوں
تخیل تصور تشابہ توازناس اربع کی یکجائی صورت غزل
منڈلا رہا ہے آج جو ساحل کے ارد گردطوفان کو تو تم نے اشارہ نہیں کیا
زرد سائے ارد گردسبز روشنی غزل
حفاظت ہی ہمارا مسئلہ تھا روز اول سےسو اپنے ارد گرد اب چار دیواری زیادہ ہے
خود پرستی کی بری ہے صورتعبد معبود ہے کیا ہونا ہے
تو ترے ارد گرد ہی ہے کہیںہر طرف ڈھونڈھ ہر جگہ کو چھان
سماعتوں کو خموشی کی وہ اذیت دوکہ اردگرد کا کہرام ٹھیک لگنے لگے
تو پاس تھا تو فقط تیرے ارد گرد تھے ہمکہ جس طرح یہ پتنگے طواف کرتے ہیں
زہے مدارج و عرفان و لطف بزم شہودہمیں ہیں عبد ہمیں عبدیت ہمیں معبود
ہم گنہ گار جناب عشق ہیںعبد عبادی نہ اورادی ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books