aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",guSt"
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھاس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
تم آنکھ موند کے پی جاؤ زندگی قیصرؔکہ ایک گھونٹ میں ممکن ہے بد مزہ نہ لگے
میں ایک کردار سے بڑا تنگ ہوں قلم کارمجھے کہانی میں ڈال غصہ نکالنا ہے
خون کے گھونٹ پی رہا ہوں میںیہ مرا خون ہے شراب نہیں
شاہ کے ہے غسل صحت کی خبردیکھیے کب دن پھریں حمام کے
یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں اک درد کا پھوڑا الہڑ سانا گپت رہے نا پھوٹ بہے کوئی مرہم ہو کوئی نشتر ہو
وہ دم صبح غسل خانے میںمیرے پہلو سے شل گئی ہوگی
اے شوق کی بے باکی وہ کیا تیری خواہش تھیجس پر انہیں غصہ ہے انکار بھی حیرت بھی
ذرا سی بات پہ گھٹ گھٹ کے صبح کر دینامری طرح بھی کوئی میرا غم گسار نہ ہو
غم و غصہ و رنج و اندوہ و حرماںہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے
ہائے جاناں وہ ناف پیالہ ترادل میں بس گھونٹ اترتے رہتے ہیں
اس وقت ہم سے پوچھ نہ غم روزگار کےہم سے ہر ایک گھونٹ کو کڑوا کیا نہ جائے
انکار کر کے خود ہی میں اپنے وجود کاغصہ اتارتا ہوں میں اپنے وجود پر
ہے آج زمیں کا غسل صحتجس دل میں ہو جتنا خون لائے
سینۂ سوزاں میں ثاقبؔ گھٹ رہا ہے وہ دھواںاف کروں تو آگ دنیا کی ہوا دینے لگے
ظریف ابرو غضب غمزہ غصہ غور غزلگھمنڈ قوس قضا عشق طنز نیم سخی
غصے میں ہاتھ سے یہ نشانی نہ گر پڑےدامن میں لے کے میرا گریبان جائیے
آنکھیں ساقی کی جب سے دیکھی ہیںہم سے دو گھونٹ پی نہیں جاتی
دوانے سر کو تری چوکھٹوں پہ ماریں گےپر اپنا غصہ غزل پر نہیں اتاریں گے
ایک علاج دائمی ہے تو برائے تشنگیپہلے ہی گھونٹ میں اگر زہر ملا دیا کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books